سعودی عرب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
جدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں اس وقت موسم شدید گرم چل رہا ہے مملکت کے مختلف علاقے شدید گرمیوں کی لپیٹ میں ہیں ۔ جدہ شہر کا درجہ حرارت 50ڈگری سٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔مکہ مکرمہ48 ،تبوک 47 ، مدینہ منورہ 45 ، دمام 43 جبکہریاض 42 ڈ گر ی سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ۔… Continue 23reading سعودی عرب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا