اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

ممبئی، زہریلی شراب نے 27افرادکی جان لے لی

datetime 19  جون‬‮  2015

ممبئی، زہریلی شراب نے 27افرادکی جان لے لی

ممبئی (نیوزڈیسک )بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ زہریلی شراب نوشی سے متاثر مزید 33 افراد کی حالت بھی تشویش ناک ہے۔ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق لکشمی نگر جھونپڑ پٹی سے ہے۔ممبئی پولیس کے مطابق یہ… Continue 23reading ممبئی، زہریلی شراب نے 27افرادکی جان لے لی

چارلسٹن کا مشتبہ حملہ آور گرفتار

datetime 19  جون‬‮  2015

چارلسٹن کا مشتبہ حملہ آور گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک )امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں افریقی نژاد امریکیوں کے گرجا گھر پر ایک سفید فام حملہ آور کی فائرنگ سے نو افراد کی ہلاکت کے بعد ملک میں اسلحہ تک رسائی کے معاملے پر دوبارہ بحث چھڑ گئی ہے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ چارلسٹن نامی شہر میں واقع تاریخی گرجا گھر میں پیش… Continue 23reading چارلسٹن کا مشتبہ حملہ آور گرفتار

مغر ب امن کا گہوارہ اور اِک طرف جنگوں میں جھلستا مشرق وسطیٰ

datetime 19  جون‬‮  2015

مغر ب امن کا گہوارہ اور اِک طرف جنگوں میں جھلستا مشرق وسطیٰ

 سڈنی(نیوزڈیسک)امن کی عالمی فہرست میں یورپی ملک آئس لینڈ کا پہلا نمبر جبکہ شام بدترین ملک ہے۔ عالمی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیاہے گزشتہ سال خانہ جنگیوں سے جانی و مالی نقصان میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔دنیا میں جنگیں، دہشت گردی اور مسلح تنازعات، بڑھتے جارہے ہیں اور ان پر اٹھنے والے اخراجات… Continue 23reading مغر ب امن کا گہوارہ اور اِک طرف جنگوں میں جھلستا مشرق وسطیٰ

کئی امریکی ریاستوں میں اسلامی تعلیمات سے متعلق بل بورڈ آویزاں

datetime 19  جون‬‮  2015

کئی امریکی ریاستوں میں اسلامی تعلیمات سے متعلق بل بورڈ آویزاں

 نیویارک(نیوزڈیسک)امریکا میں اسلام کے خلاف جذبات بھڑکانے والوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مسلم کمیونٹی نے کمر کس لی۔ کئی ریاستوں کی سڑکوں اور ہائی ویز پر ایسے بل بورڈ سج گئے ہیں جن پر اسلامی تعلیمات درج ہیں۔ جن لوگوں کے ذہنوں میں اسلام سےمتعلق خدشات ہیں۔ سوالات ہیں وہ حضرت محمد صلی اللہ… Continue 23reading کئی امریکی ریاستوں میں اسلامی تعلیمات سے متعلق بل بورڈ آویزاں

امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

datetime 19  جون‬‮  2015

امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ میں پاکستانیوں کو مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے ایم آر پی کا افتتاح کے موقع پر بتایا کہ امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کے لئے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ سنٹر قائم کردیا گیا ہے جو یہاں مقیم پاکستانی لوگوں کا دیرینہ… Continue 23reading امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

عالمی امدادی ادارے اوریونان میں معاہدے کے امکانات کم

datetime 19  جون‬‮  2015

عالمی امدادی ادارے اوریونان میں معاہدے کے امکانات کم

ایتھنز(نیوزڈیسک)اہم اجلاس سے قبل یونان کی معاہدے کے لیے ناامیدی 18 جون 2015 شیئر  یونانی حکومت اور اس کے بین الاقوامی قرض خواہ معاہدے پر پہنچنے میں ناکامی پر ایک دوسرے کو موردِ الزام ٹھہرا رہے ہیں یونان کے وزیرِ خزانہ یانس وروفاکس کا کہنا ہے کہ یہ ان کے ملک کی ’سیاسی اور… Continue 23reading عالمی امدادی ادارے اوریونان میں معاہدے کے امکانات کم

پاک روس تعلقات پربرسوں پرانی جمی برف پگھلنے لگی،جدید ترین ہتھیاروں کی فراہمی کی پیشکش

datetime 19  جون‬‮  2015

پاک روس تعلقات پربرسوں پرانی جمی برف پگھلنے لگی،جدید ترین ہتھیاروں کی فراہمی کی پیشکش

ماسکو(نیوزڈیسک) روس پاکستان کوچارایم آئی 35ایم لڑاکاہیلی کاپٹرفراہم کرے گا۔ذرائع کے مطابق روسی ملٹری سسٹم اورتیکنیکی تعاون کے ادارے نے انکشاف کیاہے کہ روس کی طرف سے پاکستان کوچارہیلی کاپٹرفراہم کرنے کاایک ڈرافٹ دیاگیاہے۔روس کے آرمزایکسپورٹرنے بتایاکہ پاکستان کویہ ہیلی کاپٹرفراہم کرنے کی ڈیل ہورہی ہے جبکہ اس ڈیل کے بارے میں مزیدبتانے انکارکردیاکہ اس… Continue 23reading پاک روس تعلقات پربرسوں پرانی جمی برف پگھلنے لگی،جدید ترین ہتھیاروں کی فراہمی کی پیشکش

عراق میں داعش کے مقابلے کے لئے فوج ناکافی ،پینٹاگان

datetime 18  جون‬‮  2015

عراق میں داعش کے مقابلے کے لئے فوج ناکافی ،پینٹاگان

واشنگٹن (نیوزڈیسک)’دولتِ اسلامیہ کے خلاف جنگ میں قبائل کی شرکت کلیدی‘ 18 جون 2015 شیئر  ایش کارٹر کے علاوہ امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے سربراہ جنرل مارٹن ڈیمپسی نے بھی کمیٹی کو عراق اور شام کے بارے میں بریفنگ دی اعلیٰ امریکی حکام نے دولتِ اسلامیہ کے خلاف لڑائی کے لیے عراقی حکومت… Continue 23reading عراق میں داعش کے مقابلے کے لئے فوج ناکافی ،پینٹاگان

کینیڈا ،مسلم سکول میں لڑکیوں کے فٹ بال کھیلنے پر پابندی

datetime 18  جون‬‮  2015

کینیڈا ،مسلم سکول میں لڑکیوں کے فٹ بال کھیلنے پر پابندی

ٹورانٹو(نیوزڈیسک) کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کے مسلم سکول کی انتظامیہ نے طالبات اور طلبہ کے ساتھ فٹ بال کھیلنےپر پابندی عائد کر دی۔عالمی میڈیا کے مطابق ٹورانٹو کے جنوبی حصے میں واقع ایک مسلم اسکول نے طالبات کو طلبا کے ساتھ فٹبال میچ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلامی… Continue 23reading کینیڈا ،مسلم سکول میں لڑکیوں کے فٹ بال کھیلنے پر پابندی