منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چینی صدر کا فوج میں کمی کا اعلان

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

چینی صدر کا فوج میں کمی کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر ڑی جن پنگ نے دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فوج کی تعداد میں 3 لاکھ تک کمی کی جائے گی۔ چینی فوج کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہے جبکہ صدر ڑی نے زمینی دستوں کی… Continue 23reading چینی صدر کا فوج میں کمی کا اعلان

البرٹا آئل پیچ میں 35 ہزار ملازمین کی تعداد کم ہوئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

البرٹا آئل پیچ میں 35 ہزار ملازمین کی تعداد کم ہوئی

البرٹا(نیوز ڈیسک) ایک دور تھا جب البرٹا میں بہتر ملازمتوںکے ذرائع تھے اور کینیڈینز کے آمدن کے ذرائع وہاںپر زیادہ تھے۔ تاہم کینیڈین ایسوسی ایشن آف پٹرولیم پروڈیوسرز( سی اے پی پی) کاکہنا ہے کہ کینیڈ اکے انرجی کیپیٹل میں پینتس ہزار ملازمتیںکم ہوئی ہیں اوراس وجہ سے معیشت متاثر ہوئی ہے۔ اس میںسے دس… Continue 23reading البرٹا آئل پیچ میں 35 ہزار ملازمین کی تعداد کم ہوئی

اب ناروے کے مجرم نیدرلینڈ میں قید ہونگے، اوسلو نے ڈچ جیل کرائے پر لے لی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

اب ناروے کے مجرم نیدرلینڈ میں قید ہونگے، اوسلو نے ڈچ جیل کرائے پر لے لی

دی ہیگ(اے ایف پی)اب ناروے میں جرم کرنے والے افراد نیدرلینڈ میں قید ہونگے۔ ناروے میں قیدیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر انہیں جیل میں رکھنے کیلئے جگہ بھی کم پڑ گئی ہے اس مشکل کو حل کرنے کیلئے اوسلو نے ڈچ حکام نے نارگر ہیون نامی جیل 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر… Continue 23reading اب ناروے کے مجرم نیدرلینڈ میں قید ہونگے، اوسلو نے ڈچ جیل کرائے پر لے لی

گریس بیچن کی اپیل لبرل پارٹی نے مسترد کردی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

گریس بیچن کی اپیل لبرل پارٹی نے مسترد کردی

مونٹریال(نیوز ڈیسک) فیڈرل لبرل پارٹی کی کمیٹی نے مونٹریال کے حلقے سے نامزدگی کی دوڑ میں ہارنے والی گریس بیچن کی اپیل مسترد کردی۔ وہاںسے میلانی جولی امیدوار نامزد ہوئیںہیں۔پارٹی کے ترجمان کاکہنا ہے کہ گریس کی اپیل مسترد کردی گئی ہے اور ان کے مقابلے میں جولی کونامزد کردیاگیا ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ… Continue 23reading گریس بیچن کی اپیل لبرل پارٹی نے مسترد کردی

پلونیم نہیں ملا‘ فرانس نے یاسر عرفات کے قتل کی تحقیقات ختم کردیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

پلونیم نہیں ملا‘ فرانس نے یاسر عرفات کے قتل کی تحقیقات ختم کردیں

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس نے فلسطینی رہنما یاسر عرفات کے قتل کی تحقیقات ختم کر دی ہیں۔ یہ تحقیقات یاسرعرفات کو مبینہ طور پر زہردیے جانے کے دعووں کے بعد شروع کی گئی تھیں۔ 75 سالہ فلسطینی رہنما یاسر عرفات کا انتقال 2004 میں پیرس میں ہوا تھا جس کے بعد ان کی اہلیہ کا… Continue 23reading پلونیم نہیں ملا‘ فرانس نے یاسر عرفات کے قتل کی تحقیقات ختم کردیں

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین خدام مقرر

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین خدام مقرر

جدہ(نیوز ڈیسک) سعودی وزارت حج کی درخواست پر اس سال پہلی مرتبہ خواتین عازمین حج کی سہولت کیلئے سعودی وزارت شہری خدمات نے خواتین کی بھرتی اور تعیناتی شروع کردی ہے ۔ مدینہ میں وزارت کی شاخ کے ڈائر یکٹر محمد الباجوی کے مطابق عارضی بنیادوں پر اس سلسلے کو شروع کرنے کیلئے 6 خواتین… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلی بار خواتین خدام مقرر

یوکرین کا سیاسی بحران یورپ میں پولیو کی واپسی کا سبب بن گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

یوکرین کا سیاسی بحران یورپ میں پولیو کی واپسی کا سبب بن گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوکرین کا سیاسی بحران یورپ میں پولیو کی واپسی کا سبب بن گیا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق بدھ کو جنوب مغربی یوکرین میں دو بچوں میں پولیو کی تشخیص ہوئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ نئے کیسز سامنے آنے سے پولیو سے پاک دنیا کے مشن کو دھچکا… Continue 23reading یوکرین کا سیاسی بحران یورپ میں پولیو کی واپسی کا سبب بن گیا

لیبیا نے ملک میں پاکستانی، ایرانی اور یمنی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

لیبیا نے ملک میں پاکستانی، ایرانی اور یمنی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لیبیا کی حکومت نے ملک میں یمن، ایران اور پاکستان کے شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ لیبیا کی یہ حکومت ملک کے مشرقی حصے میں قائم ہے اور اسے بین الاقوامی حمایت حاصل ہے۔ فوج کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading لیبیا نے ملک میں پاکستانی، ایرانی اور یمنی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی

مصر میں اذان فجر میں تحریف کرنے والے موذن کیخلاف تحقیقات

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

مصر میں اذان فجر میں تحریف کرنے والے موذن کیخلاف تحقیقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مصر میں موذن کو فجر کی اذان میں تحریف کرنے پر تحقیقات کا سامنا ہے۔ اس نے فجر کی اذان میں لوگوں پر زور دیا تھا کہ وہ فیس بک کا استعمال بند کردیں۔ اس نے یہ الفاظ نماز نیند سے بہتر ہے کی جگہ استعمال کیے تھے۔ موذن محمود المغیزی نیل… Continue 23reading مصر میں اذان فجر میں تحریف کرنے والے موذن کیخلاف تحقیقات