ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

ترکی: سابق صدر کنعان 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 10  مئی‬‮  2015

ترکی: سابق صدر کنعان 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ترکی کے سابق صدر کنعان ایورن حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ انکی عمر اٹھانوے برس تھی۔ ۔ ترکی کی سرکاری میڈیا کے مطابقسابق صدر ایورن انقرہ کے فوجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ ترک فوج کے سربراہ تھے اور 1980 میں وزیر اعظم سلیمان ڈیمرل کی منتخب حکومت… Continue 23reading ترکی: سابق صدر کنعان 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اسپین: فوجی مال بردار طیارہ گر کر تباہ، دس افراد ہلاک

datetime 10  مئی‬‮  2015

اسپین: فوجی مال بردار طیارہ گر کر تباہ، دس افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسپین کے علاقے سیویلی میں مال بردار فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔ حکا م کے مطا بق تباہ ہونے والا طیارہ حال ہی میں خریدا گیا تھا۔ یہ اس کی پہلی آزمائشی پرواز تھی کہ اچانک فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ ہسپانوی… Continue 23reading اسپین: فوجی مال بردار طیارہ گر کر تباہ، دس افراد ہلاک

امریکی ریاست مسی سپی میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک

datetime 10  مئی‬‮  2015

امریکی ریاست مسی سپی میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک

مسی سپپی(نیوز ڈیسک) امریکا کی ریاست مسی سپی میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مسی سپی کے علاقے ہیٹس برگ میں مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، دونوں کو فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کیا تاہم اسپتال پہنچنے… Continue 23reading امریکی ریاست مسی سپی میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک

سعودی عرب میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام

datetime 9  مئی‬‮  2015

سعودی عرب میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے سیکیورٹی حکام نے پڑوسی ملک بحرین سے انتہائی مہلک دھماکہ خیز مواد منتقل کرنے کی ایک خطرناک سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے ریاض میں صحافیوں کو بتایا کہ کسٹمز حکام نے بحرین سے آنے والے… Continue 23reading سعودی عرب میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام

آسٹریلیا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

datetime 9  مئی‬‮  2015

آسٹریلیا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

میلبورن(نیوزڈیسک)آسٹریلیا میں پولیس نے دہشت گردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے میلبورن کے مضافات سے ایک 17 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق اس کارروائی میں شہر میں تین دیسی ساختہ بموں سے دھماکے کرنے کی منصوبہ بندی کو ناکام بنایا گیا ہے۔گزشتہ روز پولیس نے میلبورن… Continue 23reading آسٹریلیا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

شمالی کوریانے خطرناک ہتھیارکاتجربہ کرلیا

datetime 9  مئی‬‮  2015

شمالی کوریانے خطرناک ہتھیارکاتجربہ کرلیا

پیانگ یانگ(نیوزڈیسک)شمالی کوریا نے زیر آب بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا سرکاری میڈیا کے مطابق یہ تجربہ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ین کے حکم پر کیا گیا تجربے کے دوران بیلسٹک میزائل کو زیر آب سب میرین سے داغا گیا۔

جاپان میں برطانوی شاہی خاندان کی توہین پر تنازعہ

datetime 9  مئی‬‮  2015

جاپان میں برطانوی شاہی خاندان کی توہین پر تنازعہ

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان کے ایک چڑیا گھر نے ایک نومولود بندریا کا نام برطانیہ کی نومولود شہزادی کے نام پر شارلٹ رکھ دیا تھا، جس پر کافی تعداد میں شکایات موصول ہوئیں تو چڑیا گھر کی انتظامیہ نے اس پر معافی مانگ لی ہے۔ٹاکاساکیاما نیچرل زولوجیکل گارڈن کی انتظامیہ نے کہا کہ وہ میکاک نامی لنگور… Continue 23reading جاپان میں برطانوی شاہی خاندان کی توہین پر تنازعہ

بارود کی شدید کمی،بھارت کسی ملک سے 20دن تک جنگ کر سکتا ہے ‘ بھارتی اخبار

datetime 9  مئی‬‮  2015

بارود کی شدید کمی،بھارت کسی ملک سے 20دن تک جنگ کر سکتا ہے ‘ بھارتی اخبار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی اخبار”ٹائمز آف انڈیا“ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی فوج کوگولہ بارود کی شدیدکمی کا سامنا ہے کسی بھی ممکنہ جنگ کی صورت میں بھارت صرف 15سے 20دن تک جنگ کر سکتا ہے۔ چالیس دن کیلئے گولہ بارو کاذخیرہ رکھنے کی بھارتی دفاعی پالیسی کو یکسر نظر انداز کردیا گیا۔ اس… Continue 23reading بارود کی شدید کمی،بھارت کسی ملک سے 20دن تک جنگ کر سکتا ہے ‘ بھارتی اخبار

اسرائیل میں لینڈ کرنے والے مشتبہ سعودی ہوائی جہازکی کہانی

datetime 9  مئی‬‮  2015

اسرائیل میں لینڈ کرنے والے مشتبہ سعودی ہوائی جہازکی کہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حال ہی میں ذرائع ابلاغ میں سعودی عرب کے ایک ہوائی جہاز کے اسرائیل کے بن گوریون ہوائی اڈے پر لینڈ کیے جانے کی افواہوں پر سرکاری سعودی فضائی کمپنی نے اس ساری کہانی کی تفصیلات بیان کی ہیں اور بتایا ہے کہ تل ابیب میں اترنے والا ہوائی جہاز سعودی عرب کا… Continue 23reading اسرائیل میں لینڈ کرنے والے مشتبہ سعودی ہوائی جہازکی کہانی