پیر‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2025 

امریکہ نے تین فرانسیسی صدور کی جاسوسی کی: وکی لیکس کی دستاویز میں انکشاف

datetime 24  جون‬‮  2015

امریکہ نے تین فرانسیسی صدور کی جاسوسی کی: وکی لیکس کی دستاویز میں انکشاف

لندن(نیوز ڈیسک)انٹرنیٹ پر خفیہ راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے 2006 سے 2012 تک فرانسیسی صدور کی جاسوسی کی تھی۔وکی لیکس نے این ایس اے کے خفیہ دستاویزات شایع کرنے شروع کیے ہیں جن میں یہ بات سامنے آئی ہے۔اس حوالے سے امریکی… Continue 23reading امریکہ نے تین فرانسیسی صدور کی جاسوسی کی: وکی لیکس کی دستاویز میں انکشاف

میکسیکو کے اولڈ ہوم میں آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک

datetime 24  جون‬‮  2015

میکسیکو کے اولڈ ہوم میں آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی(نیوز ڈیسک)میکسیکو میں بزرگوں کی نگہداشت کے لئے قائم ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ میکسیکو کے سب سے بڑے شہر تیجوانا کے شمال مشرق میں موجود نرسنگ ہوم میں پیش آیا۔حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ… Continue 23reading میکسیکو کے اولڈ ہوم میں آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک

روس پر پابندیاں،امریکہ کا اعلان

datetime 23  جون‬‮  2015

روس پر پابندیاں،امریکہ کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس پر پابندیاں،امریکہ کا اعلان-امریکی وزیردفاع ایش کارٹرکا کہنا ہے کہ روس سے دشمنی نہیں چاہتے لیکن اپنا دفاع کرنا بھی جانتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیردفاع ایش کارٹرکا کہنا تھا کہ امریکا روس سے نہ کوئی دشمنی چاہتا ہے اورنہ… Continue 23reading روس پر پابندیاں،امریکہ کا اعلان

سری لنکا نے جے ایف 17 تھنڈر کے پہلے غیر ملکی خریدار ہونے کی تردید کردی

datetime 23  جون‬‮  2015

سری لنکا نے جے ایف 17 تھنڈر کے پہلے غیر ملکی خریدار ہونے کی تردید کردی

کولمبو (نیوزڈیسک)سری لنکا نے پاکستان اور چین کی طرف سے مشترکا تیار کردہ لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر کے پہلے غیر ملکی خریدار ہونے کی رپورٹوں کی تردید کردی۔ سری لنکن اخبار”ڈیلی مرر“ کے مطابق سری لنکا نے کہاکہ غیر ملکی میڈیا میں آنے والی اس رپورٹ میں کوئی صداقت نہیں کہ سری لنکا… Continue 23reading سری لنکا نے جے ایف 17 تھنڈر کے پہلے غیر ملکی خریدار ہونے کی تردید کردی

عمران فاروق قتل کیس,تفتیش کیلئے ٹیم پاکستان جائیگی,سکاٹ لینڈ یارڈ

datetime 23  جون‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس,تفتیش کیلئے ٹیم پاکستان جائیگی,سکاٹ لینڈ یارڈ

لندن(نیوزڈیسک)سکاٹ لینڈ یارڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں تفتیش کیلئے لندن پولیس کی ٹیم پاکستان جائے گی۔اسکاٹ لینڈ یارڈکے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان برطانیہ سے تعاون کررہا ہے،کمانڈر رچرڈ والٹن کے گزشتہ مہینے دورۂ پاکستان سے پیشرفت ہوئی،کیس میں اہم پیشرفت… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس,تفتیش کیلئے ٹیم پاکستان جائیگی,سکاٹ لینڈ یارڈ

کم آمدنی والوں کا ٹیکس کم کرکے تنخواہیں بڑھائی جائیں گی، ڈیوڈکیمرون

datetime 23  جون‬‮  2015

کم آمدنی والوں کا ٹیکس کم کرکے تنخواہیں بڑھائی جائیں گی، ڈیوڈکیمرون

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اس بات پر زور دیا ہے کہ برطانوی حکومت کو کم آمدنی کی وجوہات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔ اپنی ایک تقریر میں وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام کو جو معاشرتی اور اقتصادی مسائل درپیش ہیں ان کی علامات کا علاج کرنا درست… Continue 23reading کم آمدنی والوں کا ٹیکس کم کرکے تنخواہیں بڑھائی جائیں گی، ڈیوڈکیمرون

دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں پاکستان پانچویں ،بھارت دسویں نمبرپر،برطانوی تھنک ٹینک

datetime 23  جون‬‮  2015

دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں پاکستان پانچویں ،بھارت دسویں نمبرپر،برطانوی تھنک ٹینک

کراچی(نیوزڈیسک) برطانوی تھنک ٹینک کے مطابق شہریوں کے رہنے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے زیادہ خطرناک ممالک میں عراق سر فہرست ، پاکستان پانچویں اور بھارت دسویں نمبر پر ہے۔ دنیا بھر میں2014میں دہشت گردی کے2702واقعات میں41847افرد ہلاک ہوئے جن میں 32662 ہلاکتیں شہریوں کی تھیں جو مجموعی ہلاکتوں کا 78فی صد ہے… Continue 23reading دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں پاکستان پانچویں ،بھارت دسویں نمبرپر،برطانوی تھنک ٹینک

دبئی،خواتین کابیت الخلا استعمال کرنے پربھارتی شہری کو3 ماہ قید

datetime 23  جون‬‮  2015

دبئی،خواتین کابیت الخلا استعمال کرنے پربھارتی شہری کو3 ماہ قید

دبئی (نیوزڈیسک) دبئی کی ایک عدالت نے ایک مسجد میں خواتین کابیت الخلاءاستعمال کرنے ایک بھارتی شہری کوتین ماہ قید کی سزاسنادی ہے جبکہ اس کی سزاختم ہونے کے بعد اس کوملک بدرکردیاجائے گا۔جبکہ ملزم کاکہناتھاکہ وہ باتھ روم کی دیواریں صاف کرنے اوروہاں پنکھوں کودرست کرنے کے لئے اندرگیاتھاجبکہ وہاں موجود ایک سعودی خاتون… Continue 23reading دبئی،خواتین کابیت الخلا استعمال کرنے پربھارتی شہری کو3 ماہ قید

آسٹریلیا میں شہریت کا نیا قانون تیار

datetime 23  جون‬‮  2015

آسٹریلیا میں شہریت کا نیا قانون تیار

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلوی وزیر اعظم ٹونی ایبٹ نے کہا ہے کہ حکومت بدھ کے روز ایسا قانونی مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کرےگی جس کے تحت دہری شہریت رکھنے والے آسٹریلوی جہادیوں کی شہریت ختم کی جا سکےگی۔آسٹریلوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس قانون کا مقصد نہ تو عدالتوں کے اختیار پر قدغن لگانا ہے اور… Continue 23reading آسٹریلیا میں شہریت کا نیا قانون تیار