اتوار‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2024 

الشیخ ولید آل ابراہیم سال رواں کی ’ اہم ترین عرب صحافتی شخصیت‘ قرار

datetime 14  مئی‬‮  2015

الشیخ ولید آل ابراہیم سال رواں کی ’ اہم ترین عرب صحافتی شخصیت‘ قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مڈل ایسٹ براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ”‘کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر الشیخ ولید بن ابراہیم آل ابراہیم کو عرب میڈیا فورم کی جانب سے سال 2015ئ کی اہم ترین صحافتی شخصیت قرار دیا گیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عرب میڈیا فورم کے زیراہتمام دبئی میں منعقدہ چودھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں… Continue 23reading الشیخ ولید آل ابراہیم سال رواں کی ’ اہم ترین عرب صحافتی شخصیت‘ قرار

ایرانی جہازوں کو روکا گیا تو خلیج میں آگ لگا دیں گے: ایران کی امر یکہ کو دھمکی

datetime 14  مئی‬‮  2015

ایرانی جہازوں کو روکا گیا تو خلیج میں آگ لگا دیں گے: ایران کی امر یکہ کو دھمکی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایرانی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر ان چیف جنرل مسعود جزائری نے دھمکی دی ہے کہ اگرایران کے بحری جہازوں کو سعودی عرب اور امریکی بحریہ نے روکنے کی کوشش کی تو پورے خلیج میں آگ لگا دیں گے۔۔جنرل جزائری نے ایران کے”العالم” ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا… Continue 23reading ایرانی جہازوں کو روکا گیا تو خلیج میں آگ لگا دیں گے: ایران کی امر یکہ کو دھمکی

برطانوی شہزادہ چارلس کے نجی خطوط شائع

datetime 14  مئی‬‮  2015

برطانوی شہزادہ چارلس کے نجی خطوط شائع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)طویل قانونی جنگ کے بعد برطانوی شہزادہ چارلس کے نجی خطوط شائع کر دیے گئے ہیں جو انھوں نے لیبر پارٹی کے وزیروں کو بھیجے تھے۔شہزادے کے دفتر کا کہنا ہے کہ ان خطوط کی اشاعت سے ان کی اپنے خدشات ظاہر کرنے کی صلاحیت متاثر ہو گی۔وزیرِ اعظم کو لکھے گئے ایک… Continue 23reading برطانوی شہزادہ چارلس کے نجی خطوط شائع

فلپائن: جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، 31 افراد ہلاک، 62 لا پتہ

datetime 14  مئی‬‮  2015

فلپائن: جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، 31 افراد ہلاک، 62 لا پتہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فلپائن میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی سے اکتیس افراد ہلاک ہو گئے جبکہ باسٹھ سے زائد افراد کی تلاش جاری ہے۔ حکام کے مطا بق آگ لگنے کا واقعہ دارالحکومت میں قائم فیکٹری میں پیش آیا۔ حکام نے اکتیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے تعداد میں اضافے کا خدشہ… Continue 23reading فلپائن: جوتے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، 31 افراد ہلاک، 62 لا پتہ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 3روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

datetime 14  مئی‬‮  2015

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 3روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 3روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 3ملکی سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں چین کے تاریخی شہر ژیان پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات اور تاریخی مقامات کا بھی دورہ کریں گے۔ چینی حکام سے ملاقاتوں میں… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 3روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

پاکستان فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات روکنے کے لئے سخت اقدامات کرے ،یورپی یونین

datetime 13  مئی‬‮  2015

پاکستان فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات روکنے کے لئے سخت اقدامات کرے ،یورپی یونین

برلن(نیوزڈیسک) یورپی یونین نے کراچی میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کی ہے ۔یورپی یونین کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستان کوفرقہ وارانہ تشددکے واقعات روکنے کے لئے سخت اقدامات کرناہونگے ۔ترجمان نے مزیدکہاکہ دہشتگردی کے واقعات میں ملوث دہشتگردوں کوقانون کے کہڑے میں لایاجائے ۔

امریکہ میں عیسائیت کی تعدادمیں کمی ،لادین افرادکی تعدادمیں تیزی سے اضافہ

datetime 13  مئی‬‮  2015

امریکہ میں عیسائیت کی تعدادمیں کمی ،لادین افرادکی تعدادمیں تیزی سے اضافہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ایک حالیہ سروے کے نتائج کے مطابق بیشتر امریکی اب بھی عیسائیت کو اپنا مذہب قرار دیتے ہیں لیکن ملک میں خدا کے وجود کے انکاری(لادین)افراد کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔پیو ریسرچ سینٹر’ کے زیرِ اہتمام امریکہ میں مذہبی تبدیلیوں سے متعلق ہونے والے سروے میں کہا گیا ہے کہ لگ بھگ 70 فی… Continue 23reading امریکہ میں عیسائیت کی تعدادمیں کمی ،لادین افرادکی تعدادمیں تیزی سے اضافہ

افریقی ملک برونڈی میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

افریقی ملک برونڈی میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

بوجمبورا(نیوزڈیسک ) افریقی ملک برونڈی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرتے ہوئے سرکاری نشریاتی اداروں کے دفاتر کا کنٹرول سنبھال لیا۔برونڈی  فوج کے سربراہ جنرل گوڈ فرائڈ نے صدر کو گھر بھیجتے ہوئے اقتدار پر قبضہ کرلیا جب کہ فوجی اہلکاروں نے سرکاری نشریاتی اداروں سمیت اہم سرکاری عمارات کا کنٹرول بھی سنبھال لیا۔برونڈی… Continue 23reading افریقی ملک برونڈی میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

گیمبیا میں پاکستانی نڑاد چیف جسٹس برطرف

datetime 13  مئی‬‮  2015

گیمبیا میں پاکستانی نڑاد چیف جسٹس برطرف

بانجول (نیوزڈیسک) گیمبیا کے صدر یحییٰ جامع نے بین الاقوامی شہرت رکھنے والے پاکستانی نڑاد چیف جسٹس کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔پاکستانی نڑاد علی نواز چوہان کو گزشتہ برس اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا اور ان کی جگہ عارضی طور پر ایک نائجرین جج کو یہ جگہ دے دی گئی۔مغربی… Continue 23reading گیمبیا میں پاکستانی نڑاد چیف جسٹس برطرف