محبت کی مشہور یادگار پرخونی واقعہ
آگرہ(نیوزڈیسک)بھارت میں مختلف پس منظر کی وجہ سے شادی نہ ہونے پر ایک جوڑے نے محبت کی مشہور یادگار تاج محل پر خود کشی کی ناکام کوشش کی۔پولیس نے بتایا کہ ہندو راجیو سنگھ اور مسلمان شبنم علی تاج محل میں خون میں لت پت پائے گئے تھے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈپٹی سپرٹنڈنٹ… Continue 23reading محبت کی مشہور یادگار پرخونی واقعہ