پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

ترکی میں پاکستانیوں سمیت150افراد گرفتار

datetime 14  جولائی  2015

ترکی میں پاکستانیوں سمیت150افراد گرفتار

استنبول(نیوزڈیسک) ترک کوسٹ گارڈز نے ملک کے مغربی ساحل سے یونانی جزیرے لسبوس جانے کی کوشش کرنےوالے 150 تارکین وطن گرفتار کرلئے۔سرکاری میڈیا کے مطابق حکام نے خفیہ اطلاع ملنے پر مغربی صوبے کناکیلے کے علاقے ایویکک سے روانہ ہونےوالے پاکستان، افغانستان اور شام کے 101 تارکین وطن کو روک لیا۔ زیر حراس لئے جانےوالے… Continue 23reading ترکی میں پاکستانیوں سمیت150افراد گرفتار

امریکہ نے خواجہ سراﺅں کو فوج میں شامل کرنے پر غور شروع کردیا

datetime 14  جولائی  2015

امریکہ نے خواجہ سراﺅں کو فوج میں شامل کرنے پر غور شروع کردیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکہ نے خواجہ سراﺅں کو فوج میں شامل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ پینٹا گون کے سربراہ ایشٹن کارٹر نے کہا ہے کہ انہیں معلوم ہے کہ بحری، بری اور فضائیہ میں خواجہ سرا موجود ہیں جو حقیقت میں محب وطن ہیں اور پابندی عائد کئے جانے پر ان کی دل آزاری… Continue 23reading امریکہ نے خواجہ سراﺅں کو فوج میں شامل کرنے پر غور شروع کردیا

ایران معاہدے کیخلاف اگر کوئی ووٹ آیا تو ویٹو کر دونگا, اوباما

datetime 14  جولائی  2015

ایران معاہدے کیخلاف اگر کوئی ووٹ آیا تو ویٹو کر دونگا, اوباما

واشنگٹن (نیوزڈیسک)ایران کے ساتھ ہونیوالے جوہری معاہدے پر امریکی صدر براک اوباما نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کے تحت ایران یورینیم کی افزودگی کم کرے گا اور یورینیم کی افزودگی اتنی کم کی جائے گی کہ ایران جوہری ہتھیار نہیں بنا سکے گا۔ امریکی صدر نے کہا معاہدے کے تحت اگلے 15… Continue 23reading ایران معاہدے کیخلاف اگر کوئی ووٹ آیا تو ویٹو کر دونگا, اوباما

اسرائیلی پابندیاں فلسطینیوں کاکچھ نہ بگاڑسکیں،ہزاروں نوجوانوں کی مسجداقصیٰ میں عبادت

datetime 14  جولائی  2015

اسرائیلی پابندیاں فلسطینیوں کاکچھ نہ بگاڑسکیں،ہزاروں نوجوانوں کی مسجداقصیٰ میں عبادت

بیت المقدس (نیوزڈیسک) بیت المقدس میں غیراعلانیہ کرفیو نافذ کرنے کے باوجود ہزاروں افراد لیلة القدر کے موقع پر مسجد اقصی میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے اور پوری رات اللہ کے گھر میں عبادت، نوافل اور تلاوت کلام پاک میں گزاری ۔لیلتہ القدر کو مسجد اقصیٰ میں گزارنے کیلئے فلسطینیوں کا تانتا بندھا رہا۔ ،… Continue 23reading اسرائیلی پابندیاں فلسطینیوں کاکچھ نہ بگاڑسکیں،ہزاروں نوجوانوں کی مسجداقصیٰ میں عبادت

بھارتی ریاست اڑیسہ میں جادو ٹونے کے شبے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل

datetime 14  جولائی  2015

بھارتی ریاست اڑیسہ میں جادو ٹونے کے شبے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اڑیسہ میں دیہاتیوں نے جادو ٹونے کے شبے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو قتل کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کیوجھر کے ایک گاو¿ں میں دیہاتیوں نے وہاں آباد ایک خاندان کے 6 افراد کو جادو ٹونا کرنے کے شبے میں شدید تشدد… Continue 23reading بھارتی ریاست اڑیسہ میں جادو ٹونے کے شبے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل

ترکی ‘40 ہزار روزہ داروں کی اجتماعی افطاری

datetime 14  جولائی  2015

ترکی ‘40 ہزار روزہ داروں کی اجتماعی افطاری

استنبول(نیوز ڈیسک) رپورٹ کے مطابق استنبول کے علاقے بشاق میں گزشتہ روز اجتماعی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ استنبول میں 40 ہزار روزہ داروں کی اجتماعی افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیاجس میں ترکی کے نائب وزیر اعظم سمیت 40ہزار افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر نائب وزیر اعظم نے خطاب کرتے… Continue 23reading ترکی ‘40 ہزار روزہ داروں کی اجتماعی افطاری

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کرلئے

datetime 14  جولائی  2015

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کرلئے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت جنگی جنون میں پیسہ پانی کی طرح بہانے لگا، مودی سرکارنے امریکاسے ایک ارب ڈالرکے جاسوس طیارے خریدنے کافیصلہ کرلیا جس کے بعدامریکا روس کوپیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت کاسب سے بڑادفاعی پارٹنربن گیا، 8سال میں 10ارب ڈالر کے معاہدے کیابھارت میں غربت کی لکیرسے نیچے زندگی گزارنے والوں کوکوئی فائدہ پہنچا پائیں… Continue 23reading جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کرلئے

کشمیر میں شدت پسندوں کا ویڈیو وائرل ہوگیا

datetime 14  جولائی  2015

کشمیر میں شدت پسندوں کا ویڈیو وائرل ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں فوجی وردی میں ملبوس مسلح نوجوانوں کی ایک ویڈیو سے سنسنی پھیل گئی ہے۔سوشل میڈیا پر پیر کی شام پوسٹ کی گئی پونے دو منٹ کی اس ویڈیو میں جدید ہتھیاروں سے لیس 11 مسلح کشمیری نوجوان موجود ہیں، جو فوجی سلیقے سے وردیاں پہنے ہیں اور… Continue 23reading کشمیر میں شدت پسندوں کا ویڈیو وائرل ہوگیا

سائبیریا میں فوجی عمارت کی چھت گرنے سے 30 اہلکار ہلاک

datetime 14  جولائی  2015

سائبیریا میں فوجی عمارت کی چھت گرنے سے 30 اہلکار ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روس کے سرد ترین علاقے سائبیریا میں ایک بیرک کی چھت منہدم ہونے سے 30فوجی ہلاک ہوگئے۔روسی وزارت دفاع کے مطابق سائبیریا کے شہراومسک میں واقع فوجی چھانی میں ایک بیرک کی چھت اور دیوارکا کچھ حصہ منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں وہاں مقیم 30 فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے جنہیں… Continue 23reading سائبیریا میں فوجی عمارت کی چھت گرنے سے 30 اہلکار ہلاک