جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر پابندی کا امکان؟

datetime 1  جون‬‮  2015

سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر پابندی کا امکان؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے دہشت گردی کے فروغ اور سائبر کرائم میں سماجی رابطے کی ویب سائٹس کو استعمال کیے جانے کے بعد “فیس بک”، “ٹیوٹر” اور “یو ٹیوب” سمیت کئی دوسری سوشل ویب سائٹس کی سروس بند کرنے پرغور شروع کر دےا ہے ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر پابندی کا امکان؟

جرمن این جی او کا ملالہ یوسف زئی کے لیے “بلو ہارٹ ” ایوارڈ

datetime 1  جون‬‮  2015

جرمن این جی او کا ملالہ یوسف زئی کے لیے “بلو ہارٹ ” ایوارڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا بھرمیں خواتین کی تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے والی ملالہ یوسف زئی کو جرمنی کی ایک این جی او نے ”بلو ہارٹ ایوارڈ” سے نوازا ہے۔ برلن میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے فیس بک پر جاری ہونے والے بیان کے مطابق جرمنی میں عالمی یوم اطفال کے حوالے سے… Continue 23reading جرمن این جی او کا ملالہ یوسف زئی کے لیے “بلو ہارٹ ” ایوارڈ

اٹلی :ایئر شو کے دوران دو طیاروں کی ٹکر ، ایک پائلٹ ہلاک

datetime 1  جون‬‮  2015

اٹلی :ایئر شو کے دوران دو طیاروں کی ٹکر ، ایک پائلٹ ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اٹلی میں ائیر شو کے دوران دو طیارے ٹکرا کر سمندر میں جا گرے ، حادثے میں ایک طیارے کا پائیلٹ ہلاک ہوگیا۔ اٹلی کے شہر الباایڈریاٹکا میں معمول کے مطابق طیارے ائیر شو میں کرتب دکھا رہے تھے کہ اچانک دو طیارے خطرناک حد تک ایک دوسرے کے قریب آگئے۔ دونوں… Continue 23reading اٹلی :ایئر شو کے دوران دو طیاروں کی ٹکر ، ایک پائلٹ ہلاک

فجرملیشیا نے ملی بھگت کے تحت سرت شہر کا قبضہ داعش کے حوالے کیا ، لیبیا ئی وزیراعظم کا الزام

datetime 1  جون‬‮  2015

فجرملیشیا نے ملی بھگت کے تحت سرت شہر کا قبضہ داعش کے حوالے کیا ، لیبیا ئی وزیراعظم کا الزام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لیبیا کے عبوری وزیراعظم عبداللہ الثنی نے الزام عائد کیا ہے کہ سبکدوش نیشنل کانگریس کی حمایت یافتہ فجر لیبیا نامی ملیشیا نے ملی بھگت کے تحت سرت شہر کا قبضہ دولت اسلامی “داعش” کے جنگجوﺅں کے حوالے کرنے کے بعد اب داعش پورے شہر پر قابض ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا… Continue 23reading فجرملیشیا نے ملی بھگت کے تحت سرت شہر کا قبضہ داعش کے حوالے کیا ، لیبیا ئی وزیراعظم کا الزام

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی پارٹی کا ہیڈکوارٹر مسمار

datetime 1  جون‬‮  2015

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی پارٹی کا ہیڈکوارٹر مسمار

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)مصر میں سابق صدر حسنی مبارک کی سیاسی جماعت کے ہیڈ کوارٹر کی عمارتوں کو مسمار کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔سابق مصری صدر کی جماعت نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کو سال 2011 میں تحلیل اور اس کے سارے اثاثے منجمد کر دیے گئے تھے۔تحلیل کی جانے والی نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی… Continue 23reading مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی پارٹی کا ہیڈکوارٹر مسمار

امریکی پولیس نے رواں سال 385 افراد مار ڈالے

datetime 1  جون‬‮  2015

امریکی پولیس نے رواں سال 385 افراد مار ڈالے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا میں پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے افراد کی تعداد گزشتہ دس سال کے مقابلے میں دوگنی ہو گئی۔ رواں سال کے 5 ماہ میں امریکی پولیس کے ہاتھوں 385 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2015ء کے آغاز سے اب تک پولیس… Continue 23reading امریکی پولیس نے رواں سال 385 افراد مار ڈالے

امریکہ انسدادِ دہشت گردی کے لیے خفیہ نگرانی کے امریکی اختیارات ختم

datetime 1  جون‬‮  2015

امریکہ انسدادِ دہشت گردی کے لیے خفیہ نگرانی کے امریکی اختیارات ختم

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ سینٹ میں اتفاقِ رائے نہ ہونے کے بعد دہشت گردی کے تدارک کے لیے شہریوں کے فون ریکارڈ کی خفیہ نگرانی کے قانونی اختیار کی میعاد ختم ہو گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے اسے ’غیر ذمہ درانہ بھول‘ قرار دیا ہے۔خیال رہے کہ انسدادِ دہشت گردی کی ختم ہونے والی ان دفعات کے… Continue 23reading امریکہ انسدادِ دہشت گردی کے لیے خفیہ نگرانی کے امریکی اختیارات ختم

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی پارٹی کا ہیڈکوارٹر مسمار

datetime 1  جون‬‮  2015

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی پارٹی کا ہیڈکوارٹر مسمار

قاہرہ(نیوزڈیسک)مصر میں سابق صدر حسنی مبارک کی سیاسی جماعت کے ہیڈ کوارٹر کی عمارتوں کو مسمار کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔سابق مصری صدر کی جماعت نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کو سال 2011 میں تحلیل اور اس کے سارے اثاثے منجمد کر دیے گئے تھے۔تحلیل کی جانے والی نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی دفاتر تحریر سکوائر… Continue 23reading مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی پارٹی کا ہیڈکوارٹر مسمار

بھارت میں گرمی سے مزید 500 افراد دم توڑ ہوگئے،

datetime 1  جون‬‮  2015

بھارت میں گرمی سے مزید 500 افراد دم توڑ ہوگئے،

نئی دہلی / حیدرآباد دکن (نیوزڈیسک)بھارت میں گرمی کی شدت سے ہلاک افراد کی تعداد 2200 سے تجاوز کرگئی، دارالحکومت نئی دہلی میں کل اتوار کے دن ہلکی بارش ہونے سے لوگوں نے کچھ سکھ کا سانس لیا مگردوپہر کو دہلی کا درجہ حرارت پھر 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading بھارت میں گرمی سے مزید 500 افراد دم توڑ ہوگئے،