پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اہم ملک میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرے شروع

datetime 16  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منیلا (نیوزڈیسک)اہم ملک میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرے شروع،سفارتخانے کا گھیراﺅ متعددگرفتارفلپائن کے دارالحکومت منیلا میں امریکی فوج کی تعیناتی کے خلاف طلبہ سڑکوں پر نکل آئے۔مشتعل طلبا نے اس حوالے سے امریکی سفارت خانے پرشدید مظاہرہ بھی کیا ۔فلپائن کے دارالحکوت منیلا میں طلبا کا گروہ، پولیس اہلکاروں کو چکما دیتے ہوئے امریکی سفارت خانے تک پہنچ گیا اور داخلی راستے پر لال رنگ بھی پھینکا، طلبا نے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے جس میں امریکی فوج اور جنگی طیاروں کی تعیناتی کے خلاف نعرے درج تھے۔احتجاج کے دوران پولیس نے 6 مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔فلپائن میں 1991 میں امریکی ہوائی اڈوں کو بند کر دیا گیاتاہم 1999 میں ایک معاہدے کے تحت انہیں دوبارہ فعال کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…