جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران ، جاں بحق دو پاکستانیوں اور ایرانی افسر کی تہران میں تدفین

datetime 28  مئی‬‮  2015

ایران ، جاں بحق دو پاکستانیوں اور ایرانی افسر کی تہران میں تدفین

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)شام میں “زینبیون” نامی ملیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک ایرانی اور دو پاکستانی ایران لائے جانے کے بعد تہران میں سپرد خاک .خبر رساں ایجنسی” تسنیم” کے مطابق شام کے حلب شہرمیں مارے جانے والے ایرانی فوجی افسر کی شناخت اصغر شیردل کے نام سے کی گئی ہے جبکہ اس کے… Continue 23reading ایران ، جاں بحق دو پاکستانیوں اور ایرانی افسر کی تہران میں تدفین

داعش کے خلاف آپریشن کو فرقہ وارانہ رنگ نہ دیا جائے: مقتدیٰ الصدر

datetime 28  مئی‬‮  2015

داعش کے خلاف آپریشن کو فرقہ وارانہ رنگ نہ دیا جائے: مقتدیٰ الصدر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق میں اہل تشیع کے ایک سرکردہ رہ نما مقتدیٰ الصدر نے الرمادی شہر میں دولت اسلامیہ ‘داعش’ کے خلاف فوجی آپریشن کو “لبیک یا حسین” جیسے نعرے کے ساتھ فرقہ وارانہ رنگ دینے پر کڑی تنقیدکرتے ہو ئے کہا ہے کہ الرمادی میں جاری فوجی آپریشن کو فرقہ وارانہ رنگ نہ دیا… Continue 23reading داعش کے خلاف آپریشن کو فرقہ وارانہ رنگ نہ دیا جائے: مقتدیٰ الصدر

آن لائن میڈیاکوعروج، اخباری صنعت بتدریج زوال پذیرکیوں

datetime 28  مئی‬‮  2015

آن لائن میڈیاکوعروج، اخباری صنعت بتدریج زوال پذیرکیوں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) الیکٹرانک چینلز اور آن لائن میڈیاکے فروغ کے باعث امریکہ کی اخباری صنعت گزشتہ دو عشروں سے مسلسل بتدریج انداز میں زوال پذیرہو رہی ہے۔ امریکہ کے معروف ریسرچ سنٹر ’’پیو‘‘نے امریکی اخباری صنعت کی صورتحال کے بارے میں اپنے تجزیے میں بتایا ہے کہ حال ہی میں کم از کم تین بڑی… Continue 23reading آن لائن میڈیاکوعروج، اخباری صنعت بتدریج زوال پذیرکیوں

آئرلینڈ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی درخواستوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 28  مئی‬‮  2015

آئرلینڈ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی درخواستوں میں ہوشربا اضافہ

ڈبلن (نیوز ڈیسک) یوں تو پاکستانی کسی بھی مغربی ملک میں جانے کیلئے بے چین نظر آتے ہیں لیکن آئرلینڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ ان کے ملک میں جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی درخواستیں ایک سیلاب کی صورت اختیار کرگئی ہیں اور گزشتہ چھ ماہ کے دوران آنے والی درخواستوں میں تقریباً 10… Continue 23reading آئرلینڈ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی درخواستوں میں ہوشربا اضافہ

متعصب بھارت ،مسلمان خاتون کوفلیٹ کرائے پرنہ مل سکا

datetime 27  مئی‬‮  2015

متعصب بھارت ،مسلمان خاتون کوفلیٹ کرائے پرنہ مل سکا

ممبئی(نیوزڈیسک )سیکولر بھارت کا نعرہ لگانے والی ہندو قوم مسلمانوں سے نفرت اور تعصب سے کبھی باز نہیں آتی اور انہیں تنگ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ایسا ہی کچھ ہوا ممبئی میں جہاں ایک خاتون کو صرف مسلمان ہونے کی بنا پر فلیٹ کرائے پر دینے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا… Continue 23reading متعصب بھارت ،مسلمان خاتون کوفلیٹ کرائے پرنہ مل سکا

نیپال، سیاحت کی بحالی کے لیے ماہرین ارضیات کی مدد طلب

datetime 27  مئی‬‮  2015

نیپال، سیاحت کی بحالی کے لیے ماہرین ارضیات کی مدد طلب

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)کالی گنڈکی دریا کا راستہ مٹی کے تودے گرنے سے مسدود ہو گیا تھا جس کے سبب نیپال میں سیلاب آنے کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا۔حال ہی میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثرہ ملک نیپال میں سیاحت کے کاروبار سے منسلک آپریٹروں نے بین الاقوامی ماہرین ارضیات کی مدد حاصل کی ہے۔یہ… Continue 23reading نیپال، سیاحت کی بحالی کے لیے ماہرین ارضیات کی مدد طلب

جرمنی ،20ہزار افراد کو شہر چھوڑنے کی ہدایت

datetime 27  مئی‬‮  2015

جرمنی ،20ہزار افراد کو شہر چھوڑنے کی ہدایت

برلن(نیوزڈیسک) جرمنی کے شہر کولون میںدوسری جنگ عظیم کے ایک ٹن وزنی بم کو ناکارہ بنانےکےلئے 20ہزار افراد کو شہر چھوڑنے کی ہدایت کردی گئی اس دوران سکولوں اور نرسریوں کے ساتھ ساتھ چڑیا گھر بھی بند رہیں گے۔ مطابق جرمنی میں حکام نے کولون شہر میںدوسری جنگ عظیم کے ایک ٹن وزنی بم کو… Continue 23reading جرمنی ،20ہزار افراد کو شہر چھوڑنے کی ہدایت

دشمن کے برقی اور مواصلاتی نظام کو تباہ کرنے والا ”خاموش میزائل“ تیار

datetime 27  مئی‬‮  2015

دشمن کے برقی اور مواصلاتی نظام کو تباہ کرنے والا ”خاموش میزائل“ تیار

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی فوج نے ایک ایسا میزائل تیار کیا ہے جس سے کسی بھی قسم کا جانی نقصان پہنچائے بغیر دشمن کے برقی اور مواصلاتی نظام کو ناکارہ بنایاجاسکتا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق امریکی فضائیہ نے جدید ترین اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کا حامل ایسا میزائل تیار کیا ہے جو اپنے ہدف کو انتہائی خاموشی سے نشانہ… Continue 23reading دشمن کے برقی اور مواصلاتی نظام کو تباہ کرنے والا ”خاموش میزائل“ تیار

یورپی ممالک کا 40 ہزار تارکین وطن کو اپنانے کا فیصلہ

datetime 27  مئی‬‮  2015

یورپی ممالک کا 40 ہزار تارکین وطن کو اپنانے کا فیصلہ

برسلز (نیوز ڈیسک) یورپ میں آنے والے زیادہ تر تارکین وطن کو جرمنی، فرانس اور سپین میں بسایا جائے گا۔برطانوی میڈیاکے مطابق اس منصوبے میں کوٹے کے تحت تقریباً 40 ہزار تارکین وطن کو یورپی یونین کے مختلف ممالک میں تقسیم کیا جائے گا۔ یورپی کمیشن کے اس منصوبے کے تحت جرمنی 21.91 فیصد، فرانس… Continue 23reading یورپی ممالک کا 40 ہزار تارکین وطن کو اپنانے کا فیصلہ