جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

جھارکھنڈ میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے

datetime 10  اگست‬‮  2015

جھارکھنڈ میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) بھارتی ریاست جھار کھنڈ میں بھگدڑ مچنے سے گیارہ افراد ہلاک بیس زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ اس وقت ہوا جب زائرین مندر میں مذہبی رسومات ادا کر رہے تھے ، حکام کے مطابق زیادہ رش کی وجہ سے اور ایک دوسرے سے آگے جانے کی دوڑ میں یہ بھگدڑ… Continue 23reading جھارکھنڈ میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے

رکشہ چلانے والے نے نوٹوں سے بھرا بیگ لوٹا دیا

datetime 10  اگست‬‮  2015

رکشہ چلانے والے نے نوٹوں سے بھرا بیگ لوٹا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے گلابی شہر جے پور کے رکشہ چلانے والے عابد قریشی نے سڑک پر لاوارث ملنے والے ایک لاکھ 17 ہزار روپے پولیس کے حوالے کر دیے۔ہر رکشہ ڈرائیور کی طرح عابد کی زندگی بھی پاں کے دم پر چلتی ہے، لیکن اب ان کی ایمانداری کی تعریف چہار جانب ہو رہی… Continue 23reading رکشہ چلانے والے نے نوٹوں سے بھرا بیگ لوٹا دیا

داعش۔۔امریکہ کے آرمی چیف نے ہی امریکہ کی طاقت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 10  اگست‬‮  2015

داعش۔۔امریکہ کے آرمی چیف نے ہی امریکہ کی طاقت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)داعش۔۔امریکہ کے آرمی چیف نے ہی امریکہ کی طاقت کا بھانڈہ پھوڑ دیا،ڈیفنس نیوز کے مطابق امریکہ کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل رائے اڈیرنو نے کہا کہ داعش ایک دو سال کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ اس کو ختم کرنے میں 10 سے 20 سال لگ سکتے ہیں۔ امریکہ کے مشرق وسطیٰ کی شدت… Continue 23reading داعش۔۔امریکہ کے آرمی چیف نے ہی امریکہ کی طاقت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

اقتصادی بحران نے امریکیوں کو آداب سکھادیئے

datetime 10  اگست‬‮  2015

اقتصادی بحران نے امریکیوں کو آداب سکھادیئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)اقتصادی بحران نے امیریکیوں کو آداب سکھادیئے،امریکی معاشرے میں ایک بار پھر نوجوانوں میں اپنے والدین کے ہمراہ رہنے کے رجحان میں اضافہ ہو نے لگا واشنگٹن کے پیو رسرچ سنٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق18 تا 34 برس کے نوجوان الگ رہنے کی بجائے اپنے والدین کے ساتھ رہنے کو… Continue 23reading اقتصادی بحران نے امریکیوں کو آداب سکھادیئے

جوہری ڈیل کے بعد امریکہ اب ایران کے ساتھ کیا کرنے جارہاہے،اوباما نے کھل کر اظہار کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2015

جوہری ڈیل کے بعد امریکہ اب ایران کے ساتھ کیا کرنے جارہاہے،اوباما نے کھل کر اظہار کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر باراک اوباما نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والا جوہری معاہدہ تہران اور بین الاقوامی برادری کے درمیان تعمیری تعلقات کا باعث بھی بنے گا۔ تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایسا جلد ممکن نہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این… Continue 23reading جوہری ڈیل کے بعد امریکہ اب ایران کے ساتھ کیا کرنے جارہاہے،اوباما نے کھل کر اظہار کردیا

یمن کی سرکاری فوج کا اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل شہرزنجبارپرقبضہ

datetime 9  اگست‬‮  2015

یمن کی سرکاری فوج کا اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل شہرزنجبارپرقبضہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عرب اتحاد کی مدد سے یمن کی سرکاری فوج نے حوثی باغیوں کے قبضے سے اہم اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل شہر زنجبار کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یمن کی سرکاری فوج سعودی اتحاد کی جانب سے فراہم کردہ جدید بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے حوثی باغیوں کے خلاف… Continue 23reading یمن کی سرکاری فوج کا اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل شہرزنجبارپرقبضہ

ملک بھر میں گائے ذبح کرنے پر پابندی لگا دینگے، راج ناتھ سنگھ

datetime 9  اگست‬‮  2015

ملک بھر میں گائے ذبح کرنے پر پابندی لگا دینگے، راج ناتھ سنگھ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مودی سرکار کے پیٹ میں پھر مروڑ اٹھنے لگا ۔بھارتی وزیر داخلہ اور انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی کے رہنما راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ مودی سرکار پورے بھارت میں گائے ذبح کرنے پر پابندی لگا دیگی، اس حوالے سے کوششیں جاری ہیں۔ نئی دہلی میں پارٹی کے… Continue 23reading ملک بھر میں گائے ذبح کرنے پر پابندی لگا دینگے، راج ناتھ سنگھ

ایک گیتا کے چار دعویدار،بھارتی وزیرخارجہ کا اہم اعلان،مزید انکشافات

datetime 9  اگست‬‮  2015

ایک گیتا کے چار دعویدار،بھارتی وزیرخارجہ کا اہم اعلان،مزید انکشافات

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود بھارتی لڑکی گیتا کو وطن واپس لانے کے لیے ضروری کارروائی کی جا رہی ہے۔سنیچر کو ٹوئٹر پر اپنے متعدد پیغامات میں بھارتی وزیر نے یہ بھی کہا کہ اب تک چار خاندانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ… Continue 23reading ایک گیتا کے چار دعویدار،بھارتی وزیرخارجہ کا اہم اعلان،مزید انکشافات

کابل حملے،نیٹو کے بڑے جانی نقصان کا انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2015

کابل حملے،نیٹو کے بڑے جانی نقصان کا انکشاف

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں اور شدت پسندوں کے حملوں میں 50 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعدہفتہ کو سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔ادھرنیٹونے کہاہے کہ ہلاک شدگان میں ایک غیر ملکی فوجی اور تنظیم کے آٹھ سویلین کنٹریکٹرز بھی شامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں جمعہ… Continue 23reading کابل حملے،نیٹو کے بڑے جانی نقصان کا انکشاف