روس سے دھمکیوں کی زبان میں بات نہ کرے ،روسی صدر
ماسکو (نیوزڈیسک)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ مغربی ملکوں کو ماسکو کے معاملات میں مداخلت اور اس کے ساتھ دھمکیوں کی زبان میں بات کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ سینٹ پیٹرس برگ میں اکنامک فورم کی سالانہ تقریب سے خطاب میں روسی صدر نے کہا کہ ہمیں یہ باور کرایا… Continue 23reading روس سے دھمکیوں کی زبان میں بات نہ کرے ،روسی صدر