پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

ہندو فرقہ پرست جماعتوں نے مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کے خلاف اپنی سرگرمیاں تیز کردیں

datetime 11  جولائی  2015

ہندو فرقہ پرست جماعتوں نے مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کے خلاف اپنی سرگرمیاں تیز کردیں

سرینگر (نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کی سرپرستی میں قائم فورم نے ہندو انتہا پسند تنظیموں راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ اور ویشوا ہندو پریشد کی طرف سے جموں خطے کے تعلیمی اداروں میں ہند و طلبا کو ہتھیار چلانے کی تربیت دینے کی اطلاعات پرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر… Continue 23reading ہندو فرقہ پرست جماعتوں نے مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کے خلاف اپنی سرگرمیاں تیز کردیں

مقبوضہ کشمیرمیں تباہی

datetime 10  جولائی  2015

مقبوضہ کشمیرمیں تباہی

جموں (نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں تباہی،جموں میں شدید بارشوں نے شدید تباہی مچادی ،بارشوں کا پانی شہر اور اسکے نواحی علاقو ں میں داخل ہو گیا جس سے مکانوں ، گاڑیوں اور دیگر املاک کو نقصان پہنچا جبکہ اودھمپور اور رام بن کے قریب تودے گرنے سے سرینگر جموں ہائی وے بند رہی ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دریائے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں تباہی

دنیا بھرکے میڈیا نے مودی نوازملاقات کوخصوصی کوریج دی

datetime 10  جولائی  2015

دنیا بھرکے میڈیا نے مودی نوازملاقات کوخصوصی کوریج دی

اوفا(نیوزڈیسک) دنیا بھرکے میڈیا نے مودی نوازملاقات کوخصوصی کوریج دی ۔روس کے شہراوفا میں پاکستان اوربھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات کودنیا بھرکے اخبارات نے اپنی شہہ سرخیوں میں دیاجبکہ اسی طرح دنیا بھرکے آن لائن نیوزپیپرز اورالیکڑانک میڈیانے بھی اس ملاقات کوبریکنگ نیوز کے طورپردیا۔سعودی عرب کے اخبارعرب نیوز نے اپنی… Continue 23reading دنیا بھرکے میڈیا نے مودی نوازملاقات کوخصوصی کوریج دی

پاکستان جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مودی نواز شریف سے پینگیں بڑھا رہے ہیں،کانگریس

datetime 10  جولائی  2015

پاکستان جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مودی نواز شریف سے پینگیں بڑھا رہے ہیں،کانگریس

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے روس کے شہر اوفا میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ان کے پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے ملاقات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف توپاکستان متواتر جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہے اور دوسری جانب وزیر اعظم پاکستانی وزیر اعظم سے پینگیں… Continue 23reading پاکستان جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مودی نواز شریف سے پینگیں بڑھا رہے ہیں،کانگریس

روس پاکستان کواہم ترین ہتھیار ”سپر فلینکر“بھی فراہم کرنے پر تیار

datetime 10  جولائی  2015

روس پاکستان کواہم ترین ہتھیار ”سپر فلینکر“بھی فراہم کرنے پر تیار

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی میڈیا کے مطابق روس پاکستان کو لڑاکا ہیلی کاپٹر کے ساتھ لڑاکا طیارے سخوئی ایس یو 35 فراہم کرے گا۔ دونوں ممالک کے درمیان جنگی طیاروں کی فراہمی کے معاہدے کے لئے مذکرات جاری ہیں۔ روسی ذرائع ابلاغ نے خبررساں ادارےRIA نوووسٹی کے حوالے سے لکھا کہ پاکستان کو لڑاکا طیاروں کے چند یونٹس… Continue 23reading روس پاکستان کواہم ترین ہتھیار ”سپر فلینکر“بھی فراہم کرنے پر تیار

امریکہ کوایک سکھ نے پریشان کرڈالا،داڑھی اور پگڑی سے متعلق قانونی جنگ جیت لی

datetime 10  جولائی  2015

امریکہ کوایک سکھ نے پریشان کرڈالا،داڑھی اور پگڑی سے متعلق قانونی جنگ جیت لی

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکہ کے ڈزنی ورلڈ کے ایک سکھ ڈاکیے نے داڑھی اور پگڑی سے متعلق قانونی جنگ جیت لی ہے۔انھوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی داڑھی اور پگڑی کی وجہ سے انھیں صارفین سے دور رکھا جاتا ہے تاکہ صارفین انھیں داڑھی اور پگڑی کے ساتھ نہ دیکھ سکیں۔گردِت سنگھ کے وکلا کے… Continue 23reading امریکہ کوایک سکھ نے پریشان کرڈالا،داڑھی اور پگڑی سے متعلق قانونی جنگ جیت لی

چین کے ذریعے زبردست روسی ہتھیارکی پاکستان کو فراہمی

datetime 10  جولائی  2015

چین کے ذریعے زبردست روسی ہتھیارکی پاکستان کو فراہمی

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین پاکستان کو روسی ساختہ انجنوں والے لڑاکا طیارے J-10B برآمد کرے گا۔چینی اخبار’’ایشیا ٹائمز‘‘ کے مطابق چین مستقبل قریب میں پاکستان کو روسی ساختہ AL31FN-S3 انجنوں والے لڑاکا طیارے J-10B برآمد کرے گا۔اخبار نے کینڈین دفاعی جریدے کے حوالے سے لکھا کہ چینگدو ائیر کرافٹ انڈسٹری گروپ نے گزشتہ سال لڑاکا طیاروں J-10B… Continue 23reading چین کے ذریعے زبردست روسی ہتھیارکی پاکستان کو فراہمی

اسرائیلی سیکیورٹی اداروں کےخلاف درخواستیں ردی کی ٹوکری میں پھینک دی جاتی ہیں، انسان حقوق تنظیمیں

datetime 10  جولائی  2015

اسرائیلی سیکیورٹی اداروں کےخلاف درخواستیں ردی کی ٹوکری میں پھینک دی جاتی ہیں، انسان حقوق تنظیمیں

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) اسرائیل میں سرگرم انسانی حقوق تنظیموں نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ عرب علاقوں کے فلسطینی باشندوں کی یہودی آباد کاروں، پولیس اور فوج کےخلاف عدالتوں کو کارروائی کےلئے دی گئی درخواستوں کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جاتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق’یش دین‘ اور’بتسلیم‘ نامی انسانی حقوق گروپوں نے… Continue 23reading اسرائیلی سیکیورٹی اداروں کےخلاف درخواستیں ردی کی ٹوکری میں پھینک دی جاتی ہیں، انسان حقوق تنظیمیں

جمعتہ الوداع ،صہیونی فوج کے قبلہ اول والے راستوں پرناکے

datetime 10  جولائی  2015

جمعتہ الوداع ،صہیونی فوج کے قبلہ اول والے راستوں پرناکے

مقبوضہ بت المقدس (نیوزڈیسک)قابض صہیونی فوج نے ماہ صیام کے چوتھے جمعتہ المبارک کے موقع پر فلسطینیوں کو نماز جمعہ کےلئے قبلہ اول میں آنے سے روکنے کےلئے جگہ جگہ ناکے لگا کر بیت المقدس کے داخلی و خارجی راستے بندکردیئے جس سے بیت المقدس فوجی چھاﺅنی کا منظر پیش کرنے لگا۔اطلاعات کے کے مطابق… Continue 23reading جمعتہ الوداع ،صہیونی فوج کے قبلہ اول والے راستوں پرناکے