اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

امیر قطر کا ایرانی صدر سے رابطہ، تعلقات کی بہتری پر اتفاق

datetime 20  جون‬‮  2015

امیر قطر کا ایرانی صدر سے رابطہ، تعلقات کی بہتری پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امیر قطر نے رمضان کے موقع پر ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطے میں کہا ہے کہ ایران اور قطر کو خطے میں سلامتی کے لئے اپنے درمیان اختلافات کو دور اور دو طرفہ تعلقات میں بہتری لائیں۔ غےر ملکی خبر رساں اےجنسی کے مطابق قطری امیر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ… Continue 23reading امیر قطر کا ایرانی صدر سے رابطہ، تعلقات کی بہتری پر اتفاق

چین میں طوفانی بارشوں سے 18 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

datetime 20  جون‬‮  2015

چین میں طوفانی بارشوں سے 18 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے مختلف صوبوں میں طوفانی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر حادثات میں 18 افراد ہلاک جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے جنوبی صوبوں میں طوفانی بارشوں نے سیلابی کیفیت پیدا کردی ہے۔ کئی علاقوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 200 ملی میٹر سے… Continue 23reading چین میں طوفانی بارشوں سے 18 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

مسلمانوں کوبرطانوی وزیراعظم کیمرون کی وارننگ

datetime 20  جون‬‮  2015

مسلمانوں کوبرطانوی وزیراعظم کیمرون کی وارننگ

لندن(نیوزڈیسک ) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ برطانوی مسلمان شدت پسندی کی حمایت کرتے ہیں، ایسا نہیں ہونا چاہیے، نوجوانوں کو داعش کے قریب لے جانے والے زہریلے نظریات کیخلاف بات کی جائے۔برطانوی مےڈےا کے مطابق ڈیوڈ کیمرون نے مزید کہا کہ بچوں کے انتہا پسند بننے یا عراق، شام جانے پر… Continue 23reading مسلمانوں کوبرطانوی وزیراعظم کیمرون کی وارننگ

برطانیہ میں مسلمانوں سے نفرت ،عالمی میڈیا کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 20  جون‬‮  2015

برطانیہ میں مسلمانوں سے نفرت ،عالمی میڈیا کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں مسلمانوں سے نفرت میں چار گنا اضافہ ہوگےا۔عالمی مےڈےا کے مطابق برطانےہ مےںؓ پچھلے کچھ عرصے سے جہاں اسلام کی طرف رحجان میں اضافے کی اطلاعات ملی رہی ہیں وہیں ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مملکت میں مسلمانوں سے نفرت کے منفی رحجان میں بھی چار گنا اضافہ ہوچکا ہے۔انسانی… Continue 23reading برطانیہ میں مسلمانوں سے نفرت ،عالمی میڈیا کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

بھارتی فضائیہ اپنی موت آپ مرنے لگی

datetime 20  جون‬‮  2015

بھارتی فضائیہ اپنی موت آپ مرنے لگی

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی میڈیا نے انکشاف کےاہے کہ ہر 37 دن بعد ایک بھارتی لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار ہو رہا ہے جس کے باعث بھارتی فضائیہ کی طاقت 42 سکوارڈن سے کم ہو کر 35 سکواڈرن رہ گئی ہے، چین کے لڑاکا طیارے بھارت سے 3 گنا زیادہ ہیں۔ بھارتیمےڈےا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading بھارتی فضائیہ اپنی موت آپ مرنے لگی

جوہری توانائی،روس اور سعودی عرب کے اعلان نے دنیا بھرمیں ہلچل مچادی

datetime 19  جون‬‮  2015

جوہری توانائی،روس اور سعودی عرب کے اعلان نے دنیا بھرمیں ہلچل مچادی

جدہ (نیوزڈیسک)جوہری توانائی،روس اور سعودی عرب کے اعلان سے دنیا میں ہلچل مچ گئی، روس اور سعودی عرب میں جوہری سمجھوتے پر دستخط کر دیے گئے عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے روس کے ساتھ جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے چھے سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں۔روس اور… Continue 23reading جوہری توانائی،روس اور سعودی عرب کے اعلان نے دنیا بھرمیں ہلچل مچادی

بھارت میں قیامت ٹوٹ پڑی،درجنوں ہلاک

datetime 19  جون‬‮  2015

بھارت میں قیامت ٹوٹ پڑی،درجنوں ہلاک

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں زہریلی شراب پینے سے 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زہریلی شراب سے متاثر مزید افراد کی حالت بھی تشویش ناک ہے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق لکشمی نگر جھونپڑ پٹی سے ہے۔ ممبئی پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ… Continue 23reading بھارت میں قیامت ٹوٹ پڑی،درجنوں ہلاک

محاذ پر سپاہیوں کو روزہ ترک کرنے کی اجازت

datetime 19  جون‬‮  2015

محاذ پر سپاہیوں کو روزہ ترک کرنے کی اجازت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ ملکی سرحد پر جنگ میں مصروف سپاہیوں کو اگر روزہ رکھنے سے دشواری محسوس ہو تو وہ درمیان میں روز ہ توڑ سکتے ہیں۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ایک بیان میں جنگی محاذ پر موجود سپاہیوں کو… Continue 23reading محاذ پر سپاہیوں کو روزہ ترک کرنے کی اجازت

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ہوٹل میں آگ لگ گئی ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

datetime 19  جون‬‮  2015

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ہوٹل میں آگ لگ گئی ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 10 افراد جھلس کر ہلاک جب کہ 11 زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر الہ آباد کے علاقے پرتاپ گڑھ کے ایک ہوٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس… Continue 23reading بھارتی ریاست اتر پردیش کے ہوٹل میں آگ لگ گئی ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی