پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

مسلمان بھی امریکا کا صدر بن سکتا ہے، ہلیری کلنٹن

datetime 24  ستمبر‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ممکنہ صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایک مسلمان بھی امریکا کا صدر بن سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممکنہ صدارتی امیدوار بن کارسن نے حال ہی میں ایک متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایک مسلمان کو امریکا کا صدر نہیں بننا چاہیے کیونکہ امریکا کا آئین اس بات کی اجازت نہیں دیتا، ممکنہ صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے اس بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی نظر میں ایک مسلمان کے امریکا کا صدر بننے میں کوئی حرج نہیں ہے۔بن کارسن کے بیان پر امریکا میں مقیم مسلمانوں اور انسانی حقوق کی حامی بعض تنظیموں نے سخت تنقید کی ہے اور ان سے اس بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…