جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

ایران نے بالوں کے نوک دار اور غیر روائتی سٹائلز پر پابندی لگا دی

datetime 4  مئی‬‮  2015

ایران نے بالوں کے نوک دار اور غیر روائتی سٹائلز پر پابندی لگا دی

تہران (نیوزڈیسک)ایران نے بالوں کے نوک دار اور غیر روائتی سٹائلز پر پابندی لگا دی ہے کیونکہ حکام کے مطابق ان سے ’شیطان کا پرستار‘ہونے کا تاثر ملتا ہے۔ایران میڈیا نے حجاموں کی یونین کے صدر مصطفی گواہی کے حوالے سے بتایا کہ ’شیطانوں کی پرستش پر مبنی ہیر سٹائلز پر پابندی عائد ہو چکی… Continue 23reading ایران نے بالوں کے نوک دار اور غیر روائتی سٹائلز پر پابندی لگا دی

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں بس حادثے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک

datetime 4  مئی‬‮  2015

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں بس حادثے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک

بھوپال(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں بس حادثے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع پنا میں مسافر بس بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں بس… Continue 23reading بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں بس حادثے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک

یونان، جیل میں قید غیر ملکیوں کے درمیان جھگڑے میں دو پاکستانی جاں بحق ، 21زخمی

datetime 4  مئی‬‮  2015

یونان، جیل میں قید غیر ملکیوں کے درمیان جھگڑے میں دو پاکستانی جاں بحق ، 21زخمی

ایتھنز(نیوزڈیسک) یونان میں جیل میں قید غیرملکیوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں دو قیدی ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے ہیں جن میں کچھ کی حالت نازک ہے۔یونان کی ایک میونسپلٹی کورے ڈلاس جیل کے قیدیوں کے مابین یہ جھگڑا سی ونگ پر کنٹرول حاصل کرنے کے سلسلے میں شروع ہوا جس میں چھریوں کا… Continue 23reading یونان، جیل میں قید غیر ملکیوں کے درمیان جھگڑے میں دو پاکستانی جاں بحق ، 21زخمی

قطر ،طالبان اور افغان حکومت میں مذاکرات بغیر نتیجے کے ختم

datetime 4  مئی‬‮  2015

قطر ،طالبان اور افغان حکومت میں مذاکرات بغیر نتیجے کے ختم

دوحہ(نیوزڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان دو روزہ مذاکرات بغیر نتیجے کے ختم ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے وفود کے درمیان اب تک ہونے والے مذاکرات میں جنگ بندی پر اتفاق نہ ہوسکا ۔ فریقین کے درمیان بات چیت جاری رکھنے پراتفاق ہوگیا۔ذرائع… Continue 23reading قطر ،طالبان اور افغان حکومت میں مذاکرات بغیر نتیجے کے ختم

زلزلے کی غیر ذمہ دارانہ کوریج نیپالی عوام بھارتی میڈیا پر برس پڑے

datetime 4  مئی‬‮  2015

زلزلے کی غیر ذمہ دارانہ کوریج نیپالی عوام بھارتی میڈیا پر برس پڑے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) نیپال میں ہولناک زلزلے کے بعد بھارتی میڈیا کی غیرذمہ دارانہ کوریج کو نیپالی عوام نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اس سلسلے میں ”بھارتی میڈیا واپس گھر جاﺅ“ اور ”انڈین میڈیا دوبارہ مت آنا“ نامی ٹوئٹر ہیش ٹیگز بہت مقبول ہوئے جس پر ہزاروں کی تعداد میں ٹوئٹس کی… Continue 23reading زلزلے کی غیر ذمہ دارانہ کوریج نیپالی عوام بھارتی میڈیا پر برس پڑے

کشتی تباہی ڈرامہ :بھارتی کوسٹ گارڈ کا کورٹ مارشل کئے جانے کا امکان

datetime 4  مئی‬‮  2015

کشتی تباہی ڈرامہ :بھارتی کوسٹ گارڈ کا کورٹ مارشل کئے جانے کا امکان

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں ” کشتی ڈرامہ “ کی کہانی نے نیا رخ اختیار کر لیاہے اور بھارتی کوسٹ گارڈ کی انکوائری پینل نے تجویز دی ہے کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ( ڈی آئی جی ) بی کے کوھلی کو حقائق منظر عام پر لانے کی پاداش میں فرد جرم عائد کی جا… Continue 23reading کشتی تباہی ڈرامہ :بھارتی کوسٹ گارڈ کا کورٹ مارشل کئے جانے کا امکان

کیٹ میڈلٹن کے ہاں بچی کی پیدائش کو مشکوک قرار دے دیا گیا

datetime 4  مئی‬‮  2015

کیٹ میڈلٹن کے ہاں بچی کی پیدائش کو مشکوک قرار دے دیا گیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) برطانیہ میں کیٹ مڈلٹن کے ہاں بچی کی پیدائش کو روسیوں نے جھوٹ قرار دے دیا۔ روسی میڈیا کے مطابق شاہی خاندان کیلئے بچی کو جنم کسی اور خاتون نے دیا۔ برطانیہ میں ننھی شہزادی کی آمد پر روس میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ روسی میڈیا نے شہزادی کی پیدائش… Continue 23reading کیٹ میڈلٹن کے ہاں بچی کی پیدائش کو مشکوک قرار دے دیا گیا

بدعنوانی کے الزامات، سابق ایرانی صدراحمدی نژادکے ٹرائل کا امکان

datetime 4  مئی‬‮  2015

بدعنوانی کے الزامات، سابق ایرانی صدراحمدی نژادکے ٹرائل کا امکان

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ایران کے ’سفید پوش‘ سمجھے جانے والے سابق صدر محمود احمد نڑاد کے منصب صدارت سے علےحدہ ہوتے ہی کرپشن کے الزامات سائے کی طرح ان کے ساتھ ایسے لگے ہیں کہ امکان ہے کہ ان کا باقاعدہ ٹرائل شروع ہوجائے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق رواں سال جنوری میں تہران کی ایک عدالت… Continue 23reading بدعنوانی کے الزامات، سابق ایرانی صدراحمدی نژادکے ٹرائل کا امکان

کھٹمنڈو،8 روزبعد101 سالہ شخص کو زندہ نکال لیا گیا

datetime 4  مئی‬‮  2015

کھٹمنڈو،8 روزبعد101 سالہ شخص کو زندہ نکال لیا گیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)نیپال میں زلزلے کے 8روز بعد101 سالہ شخص کو اس کے گھر کے ملبے سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد7250 ہوگئی ہے۔نیپال کے دارالحکومت کٹھٹمنڈو میں 75 فیصد عمارتوں کو ناقابل رہائش قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 101سالہ ارون کمار زلزلے کے… Continue 23reading کھٹمنڈو،8 روزبعد101 سالہ شخص کو زندہ نکال لیا گیا