منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

آﺅ۔۔۔ جو کرنا ہے کرلو۔۔! روس کے شام کیلئے ایسے اقدامات کہ امریکہ اوریورپ ششدر

datetime 13  ستمبر‬‮  2015 |

دمشق(نیوزڈیسک)آﺅ۔۔۔ جو کرنا ہے کرلو۔۔! روس کا امریکہ اور یورپی ممالک کو کڑا جواب،روسی طیارہ شام پہنچ گیا، متعدد روسی فوجی ماہرین بھی شام روانہ،شامی حکومت نے کہا ہے کہ دو روسی امدادی طیارے 80 ٹن امدادی سامان کے ساتھ گزشتہ روز شامی شہر لاذقیہ پہنچ گئے، شامی میڈیا نے اس حوالے سے زیادہ تفصیلات جاری نہیں کیں۔ شامی حکومت نے خفیہ اداروں کے ایسے دعوو¿ں کو مسترد کر دیا ہے کہ روس اس شورش زدہ عرب ملک میں اپنی عسکری موجودگی بڑھا رہا ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ وہ شامی صدر بشار الاسد کی حامی افواج کو فوجی ساز و سامان مہیا کر رہا ہے تاکہ وہ شدت پسندوں کو شکست دے سکیں، متعدد روسی فوجی ماہرین بھی شام روانہ کیے گئے ہیں، جو مقامی افواج کو روسی عسکری مشینری کے استعمال کے حوالے سے تربیت فراہم کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…