جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بوکو حرام بچوں اور خواتین کو خود کش بمبار بنا رہی ہے، یونیسیف

datetime 27  مئی‬‮  2015

بوکو حرام بچوں اور خواتین کو خود کش بمبار بنا رہی ہے، یونیسیف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسف کے مطابق شمال مشرقی نائجیریا میں خواتین اور بچوں کو خود کش بمبار کے طور پر استعمال کرنے کے رجحان میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق شدت پسند تنظیم بوکو حرام کی جانب سے زیادہ سے زیادہ خواتین اور… Continue 23reading بوکو حرام بچوں اور خواتین کو خود کش بمبار بنا رہی ہے، یونیسیف

افریقی وکیل کی اوباما کی بیٹی سے شادی کی خواہش

datetime 27  مئی‬‮  2015

افریقی وکیل کی اوباما کی بیٹی سے شادی کی خواہش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کینیاکے ایک وکیل نے امریکی صدرباراک اوباما کی صاحبزادی ’مالیا‘ سے شادی کی خواہش کااظہار کردیا اور وہ جولائی میں اوباما کے دورہ کے موقع پر پروپوز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، موصوف نے 50گائے ، 70بھیڑیں اور 30بکریاں بھی بدلے میں دینے کی پیشکش کردی۔عرب میڈیا کے مطابق فیلکس کپرونونے ایک… Continue 23reading افریقی وکیل کی اوباما کی بیٹی سے شادی کی خواہش

حماس نے غزہ کی جنگ کے دوران اپنا حساب بھی برابر کیا، ایمنٹسی

datetime 27  مئی‬‮  2015

حماس نے غزہ کی جنگ کے دوران اپنا حساب بھی برابر کیا، ایمنٹسی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیم ایمنٹسی انٹرنیشنل نے فلسطینی گروپ حماس پر گذشتہ برس غزہ میں اسرائیل کے خلاف جنگ کے دوران فلسطینی شہریوں کے اغوا، ان پر تشدد اور انھیں ہلاک کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ایمنسٹی کا کہنا ہے کہ حماس کے کچھ اقدامات تو جنگی جرائم کے زمرے میں آتے… Continue 23reading حماس نے غزہ کی جنگ کے دوران اپنا حساب بھی برابر کیا، ایمنٹسی

مو دی سر کا ر اسلحے کی رسیا نکلی ، اربو ں ڈالر اسلحے کی خریداری میں جھو نک دئیے

datetime 27  مئی‬‮  2015

مو دی سر کا ر اسلحے کی رسیا نکلی ، اربو ں ڈالر اسلحے کی خریداری میں جھو نک دئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسٹاک ہولم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے کہا ہے کہ 2010 سے 2014ء کے درمیان بھارت نے ماضی کے مقابلے میں 140 فیصد زیادہ ہتھیار درآمد کیے، جس کے بعد بھارت ہتھیار درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے۔ اسٹاک ہولم کی رپو رٹ میں کہا گیا ہے… Continue 23reading مو دی سر کا ر اسلحے کی رسیا نکلی ، اربو ں ڈالر اسلحے کی خریداری میں جھو نک دئیے

جرمن چانسلر ا ینجیلا مرکل کا دنیا کی بااثر خواتین میں پہلا نمبر

datetime 27  مئی‬‮  2015

جرمن چانسلر ا ینجیلا مرکل کا دنیا کی بااثر خواتین میں پہلا نمبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میگزین فوربز کی جاری کردہ فہرست کے مطابق دنیا کی سو بااثر خواتین کی میں جرمن چانسلر ا ینجیلا مرکل مسلسل پانچویں بار پہلے نمبر پر ہیں۔میگزین فوربز نے دنیا کی سو بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے۔ جرمن چانسلر اینگلا مرکل مسلسل پانچویں بار پہلے نمبر پر ہیں۔ امریکا کی… Continue 23reading جرمن چانسلر ا ینجیلا مرکل کا دنیا کی بااثر خواتین میں پہلا نمبر

بھارت میں گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 1100 سے بڑھ گئی

datetime 27  مئی‬‮  2015

بھارت میں گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 1100 سے بڑھ گئی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں گرمی کی حالیہ لہر کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1100 سے تجاوز کر چکی ہے۔ملک کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت 50 سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔زیادہ تر ہلاکتیں جنوبی ریاستوں آندھرا پردیش اور تیلنگانہ میں ہوء? ہیں جہاں سرکاری… Continue 23reading بھارت میں گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 1100 سے بڑھ گئی

ترکی کے صدر کا ایسا قابل تحسین اقدام جس پر آنسوبھی آئیں اور خوشی بھی ہو

datetime 27  مئی‬‮  2015

ترکی کے صدر کا ایسا قابل تحسین اقدام جس پر آنسوبھی آئیں اور خوشی بھی ہو

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی کے صدر کا ایسا قابل تحسین اقدام،جس پر آنسوبھی آئیں اور خوشی بھی ہو، تفصیلات کے مطابق ایک بچہ جس کے والدین انتقال کرچکے تھے اس نے اپنے سکول کے ٹیچر کو کہاکہ میری جانب سے ایک خط ترکی کے صدر طیب اردگان کو بھیج دیں تاکہ وہ میرے والدین کی جگہ پیرنٹ ٹیچر… Continue 23reading ترکی کے صدر کا ایسا قابل تحسین اقدام جس پر آنسوبھی آئیں اور خوشی بھی ہو

پاکستان میں بد امنی پھیلاتے پھیلاتے بھارت کو جان کے لالے پڑگئے ،بڑی بغاوت نے سر اٹھا لیا

datetime 27  مئی‬‮  2015

پاکستان میں بد امنی پھیلاتے پھیلاتے بھارت کو جان کے لالے پڑگئے ،بڑی بغاوت نے سر اٹھا لیا

 ہمسایہ ممالک میں انتشار پھیلانے اور دہشت گردی کرنے کا شوق رکھنے والے بھارت کے ہتھکنڈے اس کے اپنے ہی گلے پڑگئے ہیں اور ریاست بہار اور جھاڑ کھنڈ میں باغیوں نے غدر برپا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع گایا میں بارہ چٹی پولیس سٹیشن کے علاقے میں پولیس کی… Continue 23reading پاکستان میں بد امنی پھیلاتے پھیلاتے بھارت کو جان کے لالے پڑگئے ،بڑی بغاوت نے سر اٹھا لیا

پاکستان دبئی میں ایک قدم اور آگے۔۔۔۔!

datetime 26  مئی‬‮  2015

پاکستان دبئی میں ایک قدم اور آگے۔۔۔۔!

دبئی(نیوزڈیسک)رواں سال کے پہلے 3 ماہ کے دوران پاکستانیوں کی جانب سے دبئی میں تقریباً 40 کروڑ ڈالر مالیت کی پراپرٹی خریدی گئی جس میں اپارٹمنٹس اور لگڑری ولاز شامل ہیں۔ دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں پاکستان دبئی میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے دوسرا بڑا ملک بن… Continue 23reading پاکستان دبئی میں ایک قدم اور آگے۔۔۔۔!