مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)اسرائیل نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ میں 50سال سے کم عمر کے افراد پر نماز جمعہ پڑھنے پر پابندی لگا دی ہے۔اسرائیل نے حالیہ کشیدگی کا بہانہ بنا کر مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کے داخلے کو محدود کر دیا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے نماز جمعہ میں 50سال سے کم عمر افراد کی شرکت پر پابندی لگا دی ہے، تاہم خواتین کو مسجد اقصیٰ میں جانے کی اجازت ہوگی۔ اسرائیل نے 3روز قبل ہی مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کے داخلے پر عائد پابندی اٹھائی تھی۔
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں 50سال سے کم عمرافراد کے داخلے پر پابندی لگا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا



















































