سندھ پولیس کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس فارنسک موبائل اسٹیشن تیار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سندھ پولیس کے شعبہ فارنسک ڈویژن نے آسٹریلین فیڈریشن پولیس کی اشتراک سے جدید ٹیکنالوجی سے لیس فارنسک موبائل اسٹیشن تیارکر لیا، فارنسک موبائل اسٹیشن دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ سمیت سنگین نوعیت کے اہم واقعات کے جائے وقوع پر پہنچ کر تمام شواہد اکٹھے کرے گا اور جائے وقوع پر ہی… Continue 23reading سندھ پولیس کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس فارنسک موبائل اسٹیشن تیار