نیویارک(نیوزڈیسک)امریکا کی مشرقی ریاستوں میں سمندری طوفان کے نتیجے میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ریاست شمالی اور جنوبی کیرولائنا اور ڈیلاویر میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال ہے، نشیبی علاقوں سمیت سڑکیں زیر آب آگئیںاور کئی گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں۔امریکی محکمہ موسمیات نے کل تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ طوفانی ہوائوں کی وجہ سے کئی درخت اکھڑ گئے۔ شدید بارشوں کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
امریکا کی مشرقی ریاستوں میں سمندری طوفان، شدید بارشیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار
-
یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان
-
یوٹیوبررجب بٹ کے ساتھ طلاق تنازع، ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی بیان جاری کر دیا
-
سونے اورچاندی کی قیمتوں میں کمی



















































