جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

مسلم کمیونٹی کو برا بھلا نہ کہا جائے،آسٹریلوی وزیر اعظم

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(نیوزڈیسک).آسٹریلوی وزیر اعظم نے گذشتہ روز پولیس ہیڈ کوارٹر میں پیش آنے والے واقعہ حیران کن جرم ہے ،تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ مسلم کمیونٹی کو برا بھلا نہکہا جائے۔سڈنی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیر اعظم Malcolm ٹرن بال کا کہنا تھا کہ حکومت اس بات کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ واقع میں نوجوان کو استعمال کیا گیا ہو۔تاہم اس واقع کی بنا پر مسلمانوں کو برا بھلا نہ کہا جائے انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ خوف زدہ ہونے کے بجائے معمول کی زندگی گزاریں ۔گذشتہ روز سڈنی پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر فائرنگ سے ہیڈکوارٹر کا ملازم 17 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا تھا، پولیس کے مطابق حملہ آور 15 سالہ ، عراقی نژاد کرد نوجوان تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…