ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

ویٹی کن نے فلسطین کوباضابطہ ریاست تسلیم کر لیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

ویٹی کن نے فلسطین کوباضابطہ ریاست تسلیم کر لیا

ویٹی کن سٹی(نیوزڈیسک)ویٹی کن نے بدھ کو حتمی شکل پانے والے ایک معاہدہ میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا۔اسرائیل نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اس پیش رفت سے امن کے امکانات متاثر ہوں گے۔فلسطینی خطے میں کیتھولک چرچ سے متعلق اس معاہدے میں واضح کیا گیا کہ… Continue 23reading ویٹی کن نے فلسطین کوباضابطہ ریاست تسلیم کر لیا

‘نیٹو افواج 2016 کےبعد بھی افغانستان میں رہیں گی‘

datetime 13  مئی‬‮  2015

‘نیٹو افواج 2016 کےبعد بھی افغانستان میں رہیں گی‘

کابل(نیوزڈیسک)نیٹو حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سنہ 2016 کے بعد بھی نیٹو افواج مقیم رہیں گی۔افغانستان میں جاری نیٹو کا ٹریننگ مشن آئندہ سال کے آخر تک ختم ہورہا ہے تاہم اس کا کچھ حصہ سنہ 2016 کے بعد بھی افغانستان میں قیام پذیر رہے گا۔یہ فیصلہ افغانستان میں طالبان کے خلاف افغان… Continue 23reading ‘نیٹو افواج 2016 کےبعد بھی افغانستان میں رہیں گی‘

سعودی شاہ سلمان کایمن امدادی مرکزکےلئے ایک ارب ریال مختص کرنے کا اعلان

datetime 13  مئی‬‮  2015

سعودی شاہ سلمان کایمن امدادی مرکزکےلئے ایک ارب ریال مختص کرنے کا اعلان

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں یمن امدادی مرکز کے قیام کے لیے ایک ارب ریال مختص کرنے کا اعلان کردےا۔عالمی مےڈےا کے مطابق سعودی شاہ سلمان نے یمن امدادی مرکز کے قیام کے لیے ایک ارب ریال مختص کرنے کا اعلان کےا ہے۔یہ خطیر رقم ماضی میں یمن کی… Continue 23reading سعودی شاہ سلمان کایمن امدادی مرکزکےلئے ایک ارب ریال مختص کرنے کا اعلان

پاکستان کوچینی جوہری پلانٹس کی فراہمی ،امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

پاکستان کوچینی جوہری پلانٹس کی فراہمی ،امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ چین کا پاکستان میں جوہری پلانٹوں کی تعمیر کا اقدام نیوکلیئر سپلائر گروپ (این ایس جی) کے قوانین سے مطابقت نہیں رکھتا جبکہ واشنگٹن نے بیجنگ کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات میں بھی اس ایشو کو اٹھایا ہے۔ غیر ملکی مےڈےا کے مطابق قومی سلامتی اور ہتھیاروں کے عدم… Continue 23reading پاکستان کوچینی جوہری پلانٹس کی فراہمی ،امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

داعش کانائب سربراہ فضائی حملے میں ماراگیا،عراقی وزیردفاع

datetime 13  مئی‬‮  2015

داعش کانائب سربراہ فضائی حملے میں ماراگیا،عراقی وزیردفاع

بغداد(نیوزڈیسک)عراق کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ملک کے شمالی علاقے میں ہونے والے ایک فضائی حملے میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ(داعش) کا نائب سربراہ ہلاک ہو گیاہے ۔عراقی وزارت دفاع کے مطابق امریکی قیادت میں قائم اتحاد کے جنگی طیاروں نے یہ کارروائی کی۔وزارتِ دفاع کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل تحسین ابراہیم کے… Continue 23reading داعش کانائب سربراہ فضائی حملے میں ماراگیا،عراقی وزیردفاع

ایتھنز میں مسجد کی تعمیر ‘ حکومتی اتحاد میں سخت اختلافات سامنے آگئے

datetime 13  مئی‬‮  2015

ایتھنز میں مسجد کی تعمیر ‘ حکومتی اتحاد میں سخت اختلافات سامنے آگئے

ایتھنز (نیوزڈیسک)یونان کی پارلیمنٹ میں دارالحکومت ایتھنز میں مسجد کی تعمیر کی حمایت میں رائے شماری کے موقع پر حکومتی اتحاد میں سخت اختلافات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں مسلمانوں کی پہلی مسجد کی تعمیرکے لیے جاری مساعی ایک بارپھر تعطل کا شکار ہوگئی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق گذشتہ روز یونانی پارلیمنٹ… Continue 23reading ایتھنز میں مسجد کی تعمیر ‘ حکومتی اتحاد میں سخت اختلافات سامنے آگئے

امریکہ میں المناک حادثہ،درجنوں ہلاک و زخمی

datetime 13  مئی‬‮  2015

امریکہ میں المناک حادثہ،درجنوں ہلاک و زخمی

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکہ کی مشرقی ریاست فلاڈیلفیا میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک مسافر ٹرین کو پیش آنے والے حادثے میں پانچ افراد ہلاک اور 59 زخمی ہوگئے ہیں۔نیویارک اور واشنگٹن کے درمیان سفر کرنے والی ایمٹریک کی اس ریل گاڑی کے 10 ڈبے منگل کی شب پٹڑی سے اتر گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہیں… Continue 23reading امریکہ میں المناک حادثہ،درجنوں ہلاک و زخمی

بھارت ،سپریم کورٹ نے سرکاری اشتہارات میں حکمرانوں کی تصاویر پر پابندی عائد کر دی

datetime 13  مئی‬‮  2015

بھارت ،سپریم کورٹ نے سرکاری اشتہارات میں حکمرانوں کی تصاویر پر پابندی عائد کر دی

ممبئی (نیوزڈیسک) بھارت میں سپریم کورٹ نے بدھ کو ایک فیصلے میں کہا ہے کہ سرکاری اشتہارات میں حکمراں جماعت کے رہنماو ں یا سرکردہ شخصیات کی تصاویر شائع نہیں کی جا سکتیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصلے میں کہا گیا کہ ٹیکس دینے والوں کے پیسوں کو ’شخصیت پرستی یا شخصیت نوازی‘ کے لیے استعمال… Continue 23reading بھارت ،سپریم کورٹ نے سرکاری اشتہارات میں حکمرانوں کی تصاویر پر پابندی عائد کر دی

نریندر مودی کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان

datetime 13  مئی‬‮  2015

نریندر مودی کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی جنتا پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے پاک بھارت کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان کیا۔ کہتے ہیں کہ کرکٹ ایشیا سمیت دنیا بھر کا ہر دلعزیز کھیل ہے۔ جس کے… Continue 23reading نریندر مودی کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان