مکہ ( نیوز ڈیسک)مکہ کے ہوٹل میں اّگ لگنے کے سے 1000عازمین حج کو نکالنا پڑا۔ آگ سے جھلسنے کے باعث 2زخمیوں میں سے 1جاں بحق ہوگیا۔ خلیجی اخبار کے مطابق مکہ مکرمہ کے علاقے العزیزیہ کے ایک ہوٹل میں بدھ اور جمعرات کی رات ساڑھے 12بجے اس وقت ہنگامی صورت حال پیدا ہوگئی، جب ایک کمرے میں آگ بھڑک اٹھی۔محکمہ سول ڈیفنس کے مطابق فوری طور امدادی ٹیموں نے پہنچ کر 1028افراد کو باہر نکالا، تاہم اس دوران 2افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک نے اسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
مکہ میں جمعہ کے روز ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































