بنکاک (نیوز ڈیسک) بم دھماکوں میں ایک پاکستانی کا نام سامنے آنے کے بعد اس خدشے کو تقویت ملتی ہے کہ ان دھماکوں میں مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والا سمگلرز کا گینگ ملوث ہے۔ پولیس نے دھماکوں میں ملوث پاکستانی کی گرفتاری کے لئے وارنٹ حاصل کر لئے ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق پاکستانی عبدالتواب پر دھماکہ خیز مواد رکھنے کا الزام ہے۔ اس سے قبل ایک تھائی خاتون اور 11 ترک یا چینی شہریوں کی گرفتاری کے لئے وارنٹ حاصل کئے گئے تھے اور اب تک دو افراد کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ تھائی لینڈ میں بم دھماکے 100 ایغور باشندوں کو جلاوطن کرنے کا بدلہ لینے کے لئے کئے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































