افغانستان: ’امریکی حملے میں 14 افغان فوجی ہلاک
افغانستان (نیوزڈیسک) افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ لوگر میں ایک فوجی چوکی پر امریکی ہیلیکاپٹروں کے حملے میں کم از کم 14 افغان فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق پیر کی صبح دو امریکی ہیلی کاپٹروں کے ایک چوکی پر حملہ کیا۔ علاقے میں موجود افغان فوج… Continue 23reading افغانستان: ’امریکی حملے میں 14 افغان فوجی ہلاک