پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

’ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا راستہ بند نہیں ہوا‘

datetime 20  جولائی  2015

’ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا راستہ بند نہیں ہوا‘

تل ایبیب(نیوزڈیسک)امریکی وزیرِ دفاع ایشٹن کارٹر کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے کے باوجود ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ایشٹن کارٹر اس وقت اسرائیل سمیت سعودی عرب اور اردن کا دورہ کر رہے ہیں۔ ان کے دورے کا مقصد ایران کے ساتھ حال ہی میں… Continue 23reading ’ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا راستہ بند نہیں ہوا‘

افغانستان: ’امریکی حملے میں 14 افغان فوجی ہلاک

datetime 20  جولائی  2015

افغانستان: ’امریکی حملے میں 14 افغان فوجی ہلاک

افغانستان (نیوزڈیسک) افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ لوگر میں ایک فوجی چوکی پر امریکی ہیلیکاپٹروں کے حملے میں کم از کم  14 افغان فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق پیر کی صبح دو امریکی ہیلی کاپٹروں کے ایک چوکی پر حملہ کیا۔ علاقے میں موجود افغان فوج… Continue 23reading افغانستان: ’امریکی حملے میں 14 افغان فوجی ہلاک

سعودی عرب نے داعش کے حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا،400افراد گرفتار

datetime 20  جولائی  2015

سعودی عرب نے داعش کے حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا،400افراد گرفتار

لندن(نیوزڈیسک)سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا. سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ داعش کے حملے کا مبینہ منصوبہ ناکام بناکر400افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد میں مئی میں سعودی عرب کے تیل کے ذخائر والے مشرقی علاقے قاطف کے گائوں قدسیح… Continue 23reading سعودی عرب نے داعش کے حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا،400افراد گرفتار

یمن: حوثی باغیوں کی عدن پر بمباری ،43 افراد ہلاک

datetime 20  جولائی  2015

یمن: حوثی باغیوں کی عدن پر بمباری ،43 افراد ہلاک

صنعاء (نیوزڈیسک)یمن کے دوسرے بڑے شہر عدن میں حوثی باغیوں کی اتوار کے روز شہری علاقوں پر بمباری سے تینتالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔عدن کے محکمہ صحت کے ایک اعلی افسر الخضر الازور نے بتایا ہے کہ حوثی باغیوں نے دارسعد میں بمباری کی ہے اور اس سے ایک سو سے زیادہ افراد زخمی ہوئے… Continue 23reading یمن: حوثی باغیوں کی عدن پر بمباری ،43 افراد ہلاک

داعش کے خاتمے کیلئے برطانیہ کو اہم کردارادا کرنا پڑے گا، ڈیوڈ کیمرون

datetime 20  جولائی  2015

داعش کے خاتمے کیلئے برطانیہ کو اہم کردارادا کرنا پڑے گا، ڈیوڈ کیمرون

نیو یارک(نیوزڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ داعش کے خاتمے کے لیے برطانیہ کو مزید سرگرم ہونا پڑے گا۔امریکی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ دنیا دہشت گردی کی جس لہر کا سامنا کر رہی ہے اسے شکست دینے کے لیے ضروری… Continue 23reading داعش کے خاتمے کیلئے برطانیہ کو اہم کردارادا کرنا پڑے گا، ڈیوڈ کیمرون

داعش نے لیبیا میں مبینہ جاسوس سرعام صلیب پر لٹکا دیا

datetime 20  جولائی  2015

داعش نے لیبیا میں مبینہ جاسوس سرعام صلیب پر لٹکا دیا

طرابلس (نیوزڈیسک )لیبیا میں سرگرم دہشت گرد تنظیم ‘اسلامک اسٹیٹ’ نے دو مقامی باشندوں کو “فجر لیبیا” نامی تنظیم کے لیے جاسوسی کے الزام میں سرت شہر میں سر عام لٹکا دیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق “داعش” کے مقرب ذرائع نے انٹرنیٹ پر پوسٹ ایک بیان میں بتایا ہے کہ دونوں لیبی باشندوں کو گولیاں… Continue 23reading داعش نے لیبیا میں مبینہ جاسوس سرعام صلیب پر لٹکا دیا

مالی میں شدت پسندوں کے ہاتھوں تباہ کیے گئے 14 مزارات کو دوبارہ تعمیر کردیا گیا

datetime 20  جولائی  2015

مالی میں شدت پسندوں کے ہاتھوں تباہ کیے گئے 14 مزارات کو دوبارہ تعمیر کردیا گیا

ٹمبکٹو (نیوزڈیسک)مالی کے شہر ٹمبکٹو میں اسلامی شدت پسندوں کے ہاتھوں تین سال قبل تباہ کیے گئے 14 مزارات کو دوبارہ تعمیر کردیا گیا ہے۔مزارات کی تعمیر نو کا کام اقوام متحدہ کے ادارے برائے ثقافت یونیسکو کے تحت کیا گیا۔یونیسکو کی سربراہ نے ٹمکٹو کا دورہ کیا اور کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ… Continue 23reading مالی میں شدت پسندوں کے ہاتھوں تباہ کیے گئے 14 مزارات کو دوبارہ تعمیر کردیا گیا

ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا راستہ بند نہیں ہوا’امریکی وزیرِ دفاع

datetime 20  جولائی  2015

ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا راستہ بند نہیں ہوا’امریکی وزیرِ دفاع

وا شنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزیرِ دفاع ایشٹن کارٹرنے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے باوجود ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔اسرائیل ایران کے ساتھ معاہدے کا پابند نہیں صہیو نی ریا ست کا تحفظ ہما ری اولین تر جیح ہے ۔ایشٹن کارٹر جو اس وقت اسرائیل… Continue 23reading ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا راستہ بند نہیں ہوا’امریکی وزیرِ دفاع

برطانوی ملکہ الزبتھ کی ‘نازی سلیوٹ’ کرتے ہوئے بچپن کی تصویر پر تنازع کھڑا ہو گیا

datetime 20  جولائی  2015

برطانوی ملکہ الزبتھ کی ‘نازی سلیوٹ’ کرتے ہوئے بچپن کی تصویر پر تنازع کھڑا ہو گیا

لندن(نیوزڈیسک)ایک برطانوی اخبار نے ملکہ الزبتھ دوم کی بچپن میں ‘نازی سلیوٹ’ کرتے ہوئے تصویر شائع کر دی ۔شاہی خاندان کا تصویر کی اشاعت پر مایوسی اور سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک برطانوی اخبار نے شاہی خاندان کی 1926ئی ویڈیو سے حاصل کی گئی ایک تصویر… Continue 23reading برطانوی ملکہ الزبتھ کی ‘نازی سلیوٹ’ کرتے ہوئے بچپن کی تصویر پر تنازع کھڑا ہو گیا