نائجیریا میں بس اڈوں پر دھماکے،29ہلاک
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نائجیریا کے شمالی شہر گومبے میں دو بس اڈوں پر دو دھماکے ہوئے ہیں۔ریڈ کراس کے ایک اہلکار نے خبررساں ادارے روئٹرزکو بتایا کہ ان دھماکوں میں کم از کم 29 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔ان دھماکوں میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں اور ہلاکتوں کے بڑھنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا… Continue 23reading نائجیریا میں بس اڈوں پر دھماکے،29ہلاک