پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

ممتاز امریکی فلسفی اور دانشور نوم چومسکی بھی کشمیرمیں بھارتی بربریت پر چلا اٹھے

datetime 24  جولائی  2015

ممتاز امریکی فلسفی اور دانشور نوم چومسکی بھی کشمیرمیں بھارتی بربریت پر چلا اٹھے

بوسٹن (نیوزڈیسک) ممتاز امریکی فلسفی اور دانشور نوم چومسکی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو بدترین مظالم کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور بھارتی فوج کو کشمیر سے واپس چلے جانا چاہیے ۔ نوم چومسکی نے کشمیری مصنف محبوب مخدومی کےساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 1980کی دہائی کے آخر میں ہونے… Continue 23reading ممتاز امریکی فلسفی اور دانشور نوم چومسکی بھی کشمیرمیں بھارتی بربریت پر چلا اٹھے

جمال عبدالناصر کو سوڈان دورے کے دوران زہر دیا گیا ,فلسطینی رہنماءکے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 24  جولائی  2015

جمال عبدالناصر کو سوڈان دورے کے دوران زہر دیا گیا ,فلسطینی رہنماءکے چونکا دینے والے انکشافات

قاہرہ نیوزڈیسک)مصر کے سابق صدر جمال عبدالناصر کی موت کے بارے میں ایک فلسطینی سیاست دان نے چونکا دینے والے انکشافات کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ عبدالناصر کو دو جنوری 1970ءمیں دورہ سوڈان کے دوران ایک سازش کے تحت زہر دیا گیا تھا وہی زہر ان کےلئے جان لیوا ثابت ہوا۔تحریک فتح کی انقلابی… Continue 23reading جمال عبدالناصر کو سوڈان دورے کے دوران زہر دیا گیا ,فلسطینی رہنماءکے چونکا دینے والے انکشافات

ترک فضائیہ کی پہلی بار شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، متعدد جنگجو ہلاک

datetime 24  جولائی  2015

ترک فضائیہ کی پہلی بار شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، متعدد جنگجو ہلاک

انقرہ(نیوزڈیسک) ترک فضائیہ نے پہلی بار شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں بڑی تعداد میں جنگجو ہلاک ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی سرحد کے قریب ترک فورسز اور داعش کے جنگجوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوگیا جس کے بعد ترک فضائیہ… Continue 23reading ترک فضائیہ کی پہلی بار شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، متعدد جنگجو ہلاک

امریکی صدر بارک اوباما افریقی ممالک کے دورے پر روانہ

datetime 24  جولائی  2015

امریکی صدر بارک اوباما افریقی ممالک کے دورے پر روانہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما کینیا اور ایتھوپیا کے 4 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدربراک اوبامہ اپنے 20 ارکان اورسینیٹرزکے ہمراہ افریقی ممالک کینیا اورایتھوپیا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ کینیا میں اپنے ہم منصب اوہورو کنیاٹا اورایتھوپیا میں صدر ہایلہ مریم دسالین سے… Continue 23reading امریکی صدر بارک اوباما افریقی ممالک کے دورے پر روانہ

المالکی پر عراق کے عرب ممالک سے تعلقات بگاڑنے کا الزام

datetime 24  جولائی  2015

المالکی پر عراق کے عرب ممالک سے تعلقات بگاڑنے کا الزام

ریاض (نیوزڈیسک )خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد الزیانی نے عراق کے نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نوری المالکی کے سعودی عرب کے بارے میں ایک متنازع بیان کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ المالکی نے سعودی عرب… Continue 23reading المالکی پر عراق کے عرب ممالک سے تعلقات بگاڑنے کا الزام

بھارت میں سکھ زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

datetime 24  جولائی  2015

بھارت میں سکھ زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ہما چل پردیش(نیوزڈیسک ) ضلع کلو میں سکھ زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سکھ زائرین بھارتی ریاست پنجاب کے شہر برنالا سے ہماچل پردیش جا رہے تھے کہ ضلع کلو میں بس ڈرائیورسے بے قابو ہوکرکھائی میں جا گری جس… Continue 23reading بھارت میں سکھ زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست لوئی زیانہ کے سینما گھر میں فائرنگ ، حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

datetime 24  جولائی  2015

امریکی ریاست لوئی زیانہ کے سینما گھر میں فائرنگ ، حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

لافایٹ (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست لوئی زیانہ کے ایک سینما گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔لوئی زیانہ کے شہر لافایٹ میں پیش آنے والے اس واقعے کے بارے میں مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں ایک مسلح شخص کی جانب سے حملے کی… Continue 23reading امریکی ریاست لوئی زیانہ کے سینما گھر میں فائرنگ ، حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

بے وفائی عرب جوڑوں میں طلاق کی سب سے بڑی وجہ

datetime 24  جولائی  2015

بے وفائی عرب جوڑوں میں طلاق کی سب سے بڑی وجہ

دبئی(نیوز ڈیسک) دبئی کی ایک لیگل فرم، جو طلاق کے کیسز کو ہینڈل کرتی ہے، نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 85فیصد جوڑوں میں طلاق کی وجہ بے وفائی ہے۔ ٹی ڈبلیو ایس لیگل کنسلٹنٹس کی منیجنگ پارٹنر نیتا میرو کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس طلاق کے جتنے بھی کیس آئے… Continue 23reading بے وفائی عرب جوڑوں میں طلاق کی سب سے بڑی وجہ

ڈنمارک اور جرمنی کے درمیان زیرسمندر سرنگ بنے گی ، منصوبہ منظور

datetime 24  جولائی  2015

ڈنمارک اور جرمنی کے درمیان زیرسمندر سرنگ بنے گی ، منصوبہ منظور

کوپن ہیگن(نیوز ڈیسک)ڈنمارک نے جرمنی سے ملانے والے 19 کلومیٹر لمبی زیرسمندر سڑک اور ریل کی سرنگ کی تعمیر کے لیے یورپی یونین کی منظوری حاصل کر لی ہے۔زیرسمندر سرنگ کی تعمیر سے ڈنمارک اور جرمنی کا فاصلہ کئی گنا کم ہوجائے گا۔فہمرن بیلٹ پراجیکٹ پر آٹھ ارب 70 کروڑ یورو کی لاگت آئے گی… Continue 23reading ڈنمارک اور جرمنی کے درمیان زیرسمندر سرنگ بنے گی ، منصوبہ منظور