منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

شام میں فوج سے جھڑپوں میں100باغی ہلاک

datetime 4  جولائی  2015

شام میں فوج سے جھڑپوں میں100باغی ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شامی فوج نے حلب شہر پر باغیوں کا بڑا حملہ پسپا کردیا جبکہ جھڑپوں میں 100 باغی ہلاک ہوگئے، اتحادی فوج کی بمباری میں داعش کا اہم کمانڈر طارق بن طاہر بھی مارا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شام میں باغیوں کی جانب سے ملک کے جنوب میں واقع شہر حلب پر قبضے… Continue 23reading شام میں فوج سے جھڑپوں میں100باغی ہلاک

شمالی کوریا نے چین کیلئے جاسوسی کرنے والے نیوی کے اعلیٰ افسرکو گرفتار کرلیا

datetime 4  جولائی  2015

شمالی کوریا نے چین کیلئے جاسوسی کرنے والے نیوی کے اعلیٰ افسرکو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شمالی کوریا نے چین کے لئے جاسوس کرنے کے الزام میں نیوی کے اعلی افسر کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نیوی کے اعلی افسر لیفٹیننٹ کمانڈر نے مبینہ طور پر اہم راز کا تبادلہ چینی جاسوس کے ساتھ کیا ہے جس کے الزام میں… Continue 23reading شمالی کوریا نے چین کیلئے جاسوسی کرنے والے نیوی کے اعلیٰ افسرکو گرفتار کرلیا

واجپائی نے گجرات فسادات پر غلطی تسلیم کر لی تھی،را کے سابق افسر کا انکشاف

datetime 4  جولائی  2015

واجپائی نے گجرات فسادات پر غلطی تسلیم کر لی تھی،را کے سابق افسر کا انکشاف

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کی خفیہ ایجنسی را (آر اے ڈبلیو یعنی ریسرچ اینڈ اینیلیسس ونگ) کے سابق سربراہ اے ایس دْلت نے کہا ہے کہ گجرات فسادات کو اس وقت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے غلط بتایا تھا۔انڈیا ٹوڈے ٹی وی کے ساتھ ایک انٹرویو میں دْلت نے دعوی کیا کہ اس وقت… Continue 23reading واجپائی نے گجرات فسادات پر غلطی تسلیم کر لی تھی،را کے سابق افسر کا انکشاف

ایران جوہری معاہدہ کبھی بھی حتمی ڈیل کے قریب نہیں رہا‘ ایرانی وزیر خارجہ

datetime 4  جولائی  2015

ایران جوہری معاہدہ کبھی بھی حتمی ڈیل کے قریب نہیں رہا‘ ایرانی وزیر خارجہ

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کے وزیرِ خارجہ جاوید ظریف کا کہنا ہے کہ ایران کبھی بھی اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے جامع معاہدے کے قریب نہیں رہا۔انھوں نے یہ بات جمعے کو یو ٹیوب پر اپنے ایک ویڈیو میں کہی۔جاوید ظریف نے کہا کہ یہ معاہدہ ہمارے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے نئی راہیں کھولے… Continue 23reading ایران جوہری معاہدہ کبھی بھی حتمی ڈیل کے قریب نہیں رہا‘ ایرانی وزیر خارجہ

شامی مسجد میں دھماکہ، النصرہ فرنٹ کے ’25 باغی ہلاک‘

datetime 4  جولائی  2015

شامی مسجد میں دھماکہ، النصرہ فرنٹ کے ’25 باغی ہلاک‘

ادلب (نیوزڈیسک)انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں کے مطابق شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں القاعدہ سے منسلک تنظیم النصرہ فرنٹ کے کم از کم ’25 باغی ہلاک‘ ہو گئے ہیں۔برطانیہ میں مقیم انسانی حقوق کی تنظیم سیرئین آبزرویٹری کا کہنا ہے کہ اس… Continue 23reading شامی مسجد میں دھماکہ، النصرہ فرنٹ کے ’25 باغی ہلاک‘

ہیری کلنٹن کی ای میلز ریلیز ،پاکستان کے بارے میں اہم انکشافات

datetime 3  جولائی  2015

ہیری کلنٹن کی ای میلز ریلیز ،پاکستان کے بارے میں اہم انکشافات

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزارت خارجہ نے سابق وزیر خارجہ اور صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کی ای میلز ریلیز کی ہیں۔ تین ہزار صفحات پر مشتمل ان ای میلز کو وزارت خارجہ نے جاری کیا۔جاری کی گئیں ای میلز میں پاکستان کے بارے میں بھی کئی ای میلز ہیںان میں سے ایک ای میل قومی سلامتی کے… Continue 23reading ہیری کلنٹن کی ای میلز ریلیز ،پاکستان کے بارے میں اہم انکشافات

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصر کا ساتھ دیں گے ,سعودی عرب

datetime 3  جولائی  2015

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصر کا ساتھ دیں گے ,سعودی عرب

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے برادر عرب ملک مصرمیں دو روز قبل فوج پر ہونے والے حملوں اور دہشت گردی کے دیگر واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ریاض قاہرہ کے ساتھ ہے۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے مصر کے صدر… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصر کا ساتھ دیں گے ,سعودی عرب

جرمن اخبارنے امریکہ کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 3  جولائی  2015

جرمن اخبارنے امریکہ کا بھانڈہ پھوڑ دیا

بر لن(نیوزڈیسک)ایک جرمن اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ جرمنی کے وزرا اور دیگر عہدے داروں کی بھی جاسوسی کی تھی جرمنی کے اخبار نے وکی لیکس کے حوالے سے انکشاف کیا کہ امریکی ایجنسی این ایس اے نے جرمن وزیرخزانہ، وزیراقتصادیات اور وزیرزراعت سمیت… Continue 23reading جرمن اخبارنے امریکہ کا بھانڈہ پھوڑ دیا

چین نے آزاد کشمیر میں فوجی اہلکاروں کی موجودگی کو مسترد کر دیا

datetime 3  جولائی  2015

چین نے آزاد کشمیر میں فوجی اہلکاروں کی موجودگی کو مسترد کر دیا

بیجنگ(نیوزڈیسک) بھارتی اخبار ”انڈیا ٹوڈے“ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ چین نے آزاد کشمیر میں فوجی اہلکاروں کی موجودگی کو مسترد کردیا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے ساتھ 2طرفہ تعلقات کے سینئر رہنما نے ایسی تمام خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ آئندہ ایسے بیانات دینے… Continue 23reading چین نے آزاد کشمیر میں فوجی اہلکاروں کی موجودگی کو مسترد کر دیا