گائے مقدس ہے! بھارت کا بنگلا دیش مویشی اسمگلنگ پرکریک ڈاﺅن
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت نے بنگلا دیش مویشی اسمگل کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاو¿ن شروع کردیا تاکہ بنگلا دیش کے لوگ گائے کا گوشت کھانا بند کر دیں، پابندی کے بعد بنگلا دیش میں بڑے گوشت کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں بلکہ اس فیصلے سے بھارتی مسلمان بھی کافی زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا… Continue 23reading گائے مقدس ہے! بھارت کا بنگلا دیش مویشی اسمگلنگ پرکریک ڈاﺅن