لبنان: فلسطینی مہاجر کیمپ میں تصادم، دو ہلاک
بیروت(نیوزڈیسک )ایک فلسطینی عہدیدار کے مطابق لبنان کے جنوبی ساحلی شہر صیدا میں واقع فلسطینی مہاجر کیمپ میں منگل کو رات گئے مسلح گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر عالمی خبررساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کو بتایا کہ عین الحلوہ کیمپ… Continue 23reading لبنان: فلسطینی مہاجر کیمپ میں تصادم، دو ہلاک