جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شمالی کوریا میں غیر ملکی صارفین کو 3 جی نیٹ ورک کی رسائی روک دی گئی

datetime 13  جون‬‮  2015

شمالی کوریا میں غیر ملکی صارفین کو 3 جی نیٹ ورک کی رسائی روک دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا میں غیر ملکی صارفین کو 3 جی نیٹ ورک کی رسائی روک دی گئی ہے۔ شمالی کوریا کی 3 جی موبائل کمپنی نے اپنے صارفین کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ساﺅتھ کوریا کے باشندوں کو صرف سینسر شدہ نیٹ استعمال کرنے کی… Continue 23reading شمالی کوریا میں غیر ملکی صارفین کو 3 جی نیٹ ورک کی رسائی روک دی گئی

لندن: نیپولین بوناپارٹ کے زیر استعمال رہنے والی پستولوں کی نیلامی

datetime 13  جون‬‮  2015

لندن: نیپولین بوناپارٹ کے زیر استعمال رہنے والی پستولوں کی نیلامی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انس کے مشہور سپہ سالار اور حکمران نیپولین بوناپارٹ کے زیر استعمال رہنے والی 2پستولیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔ لندن میں واقع شاہی اشیائ کے سب سے بڑے میوزیم میں موجود فرانسیسی بادشاہ نیپولین بوناپارٹ کے زیر استعمال رہنے والی یہ دونوں پستولیں اگلے ماہ واٹر لو جنگ کے 200برس… Continue 23reading لندن: نیپولین بوناپارٹ کے زیر استعمال رہنے والی پستولوں کی نیلامی

اسپین کی شہزادی کرسٹینا پر دھوکہ دہی کا الزام ، شاہی لقب واپس لے لیا گیا

datetime 13  جون‬‮  2015

اسپین کی شہزادی کرسٹینا پر دھوکہ دہی کا الزام ، شاہی لقب واپس لے لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسپین کے موجودہ بادشاہ فلپ اے ششم نے اپنی بہن شہزادی کرسٹینا سے ان کا شاہی لقب ’ڈوئچے آف پالما مایورکا‘ واپس لے لیا ہے، یہ اقدام شہزادی کرسٹینا پر دھوکہ دہی کا الزام لگنے کے بعد کیا گیا۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق 49سالہ شہزادی کرسٹینا اپنے شوہر ’اناکی ارداگارن‘ کے ساتھ… Continue 23reading اسپین کی شہزادی کرسٹینا پر دھوکہ دہی کا الزام ، شاہی لقب واپس لے لیا گیا

لندن، سکو ل میں مسلمان طلبا کے روزے رکھنے پرپابندی عائد

datetime 13  جون‬‮  2015

لندن، سکو ل میں مسلمان طلبا کے روزے رکھنے پرپابندی عائد

لندن( نیوزڈیسک) لندن کے ایک سکول میں مسلمان طلباپررمضان المبارک کے دوران روزے رکھنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے ۔برطانوی اخبارکے مطابق مشرقی لند ن کے بارکلے پرائمری سکول نے والدین کوایک خط لکھاہے کہ اسلامی قوانین کے مطابق بچوں پررمضان کے روزے رکھنالازم نہیں ۔خط میں روزوں کوبچوں کی طبیعت خراب کرنے کاباعث قرادیاگیااورکہاگیاکہ… Continue 23reading لندن، سکو ل میں مسلمان طلبا کے روزے رکھنے پرپابندی عائد

بھارت: امونیاگیس لیکیج سے چھ افراد ہلاک ، 100 زخمی

datetime 13  جون‬‮  2015

بھارت: امونیاگیس لیکیج سے چھ افراد ہلاک ، 100 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی مغربی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ میں گیس ٹےنکر سے گیس لیک ہونے سے کم از کم چھ افراد ہلاک اور تقریبا 100 زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ لدھیانہ سے تقریباً 25 کلو میٹر کے فاصلے پر دوراہا بائی پاس روڈ پر ایک نہر کے کنارے اس وقت… Continue 23reading بھارت: امونیاگیس لیکیج سے چھ افراد ہلاک ، 100 زخمی

مذاکرات کے ذریعے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کاخیرمقدم کریںگے ،امریکہ

datetime 13  جون‬‮  2015

مذاکرات کے ذریعے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کاخیرمقدم کریںگے ،امریکہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئے سر گرم ہو گیا ، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے ذریعے کشیدگی کے خاتمے کا خیر مقدم کریں گے۔ پاک بھارت تعلقات میں اتار چڑہا کی ایک طویل تاریخ ہے ، موجودہ گرم جوشی اور سرد مہری کے باعث… Continue 23reading مذاکرات کے ذریعے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کاخیرمقدم کریںگے ،امریکہ

ہیکروں نے اہم ترین معلومات چوری کرلیں،امریکی حکومت بے بس

datetime 13  جون‬‮  2015

ہیکروں نے اہم ترین معلومات چوری کرلیں،امریکی حکومت بے بس

واشنگٹن (آئی اےن پی )امریکہ کی ایک لیبر یونین نے دعویٰ کیا ہے کہ آفس آف پرسنیل منیجمنٹ پر سائبر حملے کے بعد تمام وفاقی ملازمین کے بارے میں حساس ذاتی معلومات اب ہیکروں کی تحویل میں ہیں، امریکی حکام نے کہا تھا کہ اس حملے کا ماخذ چین ہے۔عالمی مےڈےا کے مطابق امریکن فیڈریشن… Continue 23reading ہیکروں نے اہم ترین معلومات چوری کرلیں،امریکی حکومت بے بس

داعش کےخلاف جنگ میں امریکہ کے حیرت انگیز اخراجات،تفصیلات منظر عام پر

datetime 12  جون‬‮  2015

داعش کےخلاف جنگ میں امریکہ کے حیرت انگیز اخراجات،تفصیلات منظر عام پر

واشنگٹن (نیوزڈیسک)پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکہ داعش کے خلاف عراق اور شام میں جاری جنگ میں نوے لاکھ امریکی ڈالر یومیہ خرچ کر رہا ہے۔امریکی محکمہ دفاع کے مطابق جنگی اخراجات میں سے دو تہائی فضائی کارروائیوں پر خرچ ہو رہے ہیں اب تک ہونے والے فضائی حملوں میں دو ارب ستر کروڑ ڈالر… Continue 23reading داعش کےخلاف جنگ میں امریکہ کے حیرت انگیز اخراجات،تفصیلات منظر عام پر

سعودی عرب اربوں ڈالر کے دنیا کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان

datetime 12  جون‬‮  2015

سعودی عرب اربوں ڈالر کے دنیا کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب اربوں ڈالر کے دنیا کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان ،تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے اربوں ڈالر کے خرچ سے میٹرو، بس اور ریل کے پبلک ٹرانسپورٹ پراجیکٹس کا اعلان کردیا ہے۔اٹلی کے شہر میلان میں منعقد ہونے والی انٹرنیشنل ایسوسی یشن آف پبلک ٹرانسپورٹ ورلڈ کانگرس میں شرکت… Continue 23reading سعودی عرب اربوں ڈالر کے دنیا کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان