ترکی میں سیاسی بحران سنگین ،وزیراعظم کا استعفیٰ منظور
انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی میں سیاسی بحران سنگین ہوگیا،وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، ترکی کے صدر طیب اردوان کے دفتر کے مطابق وزیراعظم احمد داو د اولو کی حکومت کے استعفے کو قبول کرلیا گیا ہے جس کے بعد نئی حکومت تشکیل دی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ پیشرفت ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب… Continue 23reading ترکی میں سیاسی بحران سنگین ،وزیراعظم کا استعفیٰ منظور