منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

افغانستان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 21 افراد ہلاک، 10 زخمی

datetime 27  جولائی  2015

افغانستان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 21 افراد ہلاک، 10 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں شادی کی تقریب کے دوران متحارب افراد کی فائرنگ سے 21 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے بغلان کے ضلع دیہہ صالح میں شادی کی ایک تقریب جاری تھی کہ کچھ افراد کے درمیان کسی بات پر… Continue 23reading افغانستان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 21 افراد ہلاک، 10 زخمی

بھارتی میڈیا کشمیریوں کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر تا ہے، ہندو یاتر یوں نے بھی گواہی دیدی

datetime 27  جولائی  2015

بھارتی میڈیا کشمیریوں کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر تا ہے، ہندو یاتر یوں نے بھی گواہی دیدی

سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع گاندربل میں بادل پھٹ جانے سے متاثر ہونے والے ہندو یاتریوں نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کشمیریوں کے بارے میں جو پروپیگنڈا کر رہا ہے وہ سفید جھوٹ ہے۔مقبوضہ کشمیر گئے ہندو یاتریوں کا کہنا ہے کہ وہ زندگی بھر کشمیری مسلمانوں کی انسان دوستی اور بہادری… Continue 23reading بھارتی میڈیا کشمیریوں کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر تا ہے، ہندو یاتر یوں نے بھی گواہی دیدی

ترکی میں ہنگامے پھوٹ پڑے

datetime 27  جولائی  2015

ترکی میں ہنگامے پھوٹ پڑے

استنبول(نیوزڈیسک) پولیس کے چھاپے کے دوران ہلاک ہونے والے نوجوان کی نماز جنازہ کے بعد پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔ مظاہرین نے مختلف شہروں میں پولیس کی طرف سے چھاپوں اور پکڑ دھکڑ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پٹرول بم پھینکے اور پتھراو¿ کیا جس کے جواب میں پولیس نے پانی… Continue 23reading ترکی میں ہنگامے پھوٹ پڑے

قاہرہ: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 18پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 27  جولائی  2015

قاہرہ: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 18پولیس اہلکار جاں بحق

قاہرہ(نیوز ڈیسک)مصر میں سینائے خطے میں سڑک کنارے نصب ایک بم دھماکے میں ایک بس پر سفر کرنے والے18 مصری پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے، جہاں سیکورٹی فورسز دولت اسلامیہ گروپ کے حامیوں کے خلاف برسرپیکار ہیں اور یہ بات سیکورٹی حکام نے اتوار کے روز کہی۔ حکام جن کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار چھٹی… Continue 23reading قاہرہ: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 18پولیس اہلکار جاں بحق

شام میں زمینی فوج بھجوانے کا ارادہ نہیں، ترک وزیراعظم

datetime 27  جولائی  2015

شام میں زمینی فوج بھجوانے کا ارادہ نہیں، ترک وزیراعظم

انقرہ (نیوز ڈیسک)ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ اور کرد علیحدگی پسند تنظیم’پی کے کے‘ کے خلاف فضائی حملے ’علاقائی صورتحال تبدیل‘ کر سکتے ہیں۔تاہم احمد داؤد اوغلو نے واضح کیا ہے کہ ترکی کا شام میں زمینی فوج بھجوانے کا کوئی ارادہ نہیں اور وہ… Continue 23reading شام میں زمینی فوج بھجوانے کا ارادہ نہیں، ترک وزیراعظم

امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن انتخابی مہم پر نکل پڑیں

datetime 27  جولائی  2015

امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن انتخابی مہم پر نکل پڑیں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ ریاست لووا میں انتخابی مہم کے دوران شہریوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔ انتخابی مہم کے دوران ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ صرف ریاست لووا میں شدید ذہنی امراض کے شکار افراد کی تعداد ایک لاکھ اٹھائیس ہزار سے زائد ہے۔ ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کا کہنا… Continue 23reading امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن انتخابی مہم پر نکل پڑیں

موغادیشو میں ہوٹل کے قریب دھماکہ، 13 افراد ہلاک

datetime 27  جولائی  2015

موغادیشو میں ہوٹل کے قریب دھماکہ، 13 افراد ہلاک

موغادیشو (نیوز ڈیسک)افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل کے قریب بم دھماکے میں کم از کم تیرہ افراد ہلاک اور 40 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔موغادیشو میں بی بی سی کے نامہ نگار کا کہنا ہے کہ یہ حملہ شہر کے ہوائی اڈے کے قریب جزیرہ پیلس ہوٹل کے قریب ہوا۔ ان… Continue 23reading موغادیشو میں ہوٹل کے قریب دھماکہ، 13 افراد ہلاک

ترکی نے نیٹو ممالک کا اجلاس طلب کر لیا

datetime 27  جولائی  2015

ترکی نے نیٹو ممالک کا اجلاس طلب کر لیا

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکی نے شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ اور علیحدگی پسند کرد تنظیم پی کے کے کے خلاف جاری عسکری آپریشن کے جائزے کے لیے نیٹو ممالک کے سفیروں کا اجلاس طلب کیا ہے۔یہ اجلاس منگل کے روز برسلز میں منعقد ہوگا۔ترکی نے حالیہ حملوں کے بعد شام میں دولتِ اسلامیہ اور شمالی عراق میں… Continue 23reading ترکی نے نیٹو ممالک کا اجلاس طلب کر لیا

بھارت میں غریب عورت کے اکاو¿نٹ میں کھربوں روپے

datetime 27  جولائی  2015

بھارت میں غریب عورت کے اکاو¿نٹ میں کھربوں روپے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں غریب عورت کے اکاو¿نٹ میں بینک نے کھربوں روپے جمع کرادیئے بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کی ایک غریب عورت ارمیلا یادو نے اپنے اکاو¿نٹ میں 2 ہزار روپے جمع کرائے تو وہ اس وقت حیران رہ گئی جب اس کے موبائل فون پر بینک کی جانب… Continue 23reading بھارت میں غریب عورت کے اکاو¿نٹ میں کھربوں روپے