واجپائی نے 2002 کےگجرات فسادات میں اپنی غلطی مان لی
نئی دہلی(نیوزڈیسک)سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے2002 ءمیں گجرات میں ہونے والے فسادات کو اپنی غلطی تسلیم کر لیا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دولت کا کہنا ہے کہ واجپائی نے ان کے سامنے 2002 ءکے گجرات فسادات کو اپنی غلطی کہا ۔ اے ایس دولت 2000ء کے بعد کشمیر… Continue 23reading واجپائی نے 2002 کےگجرات فسادات میں اپنی غلطی مان لی