یمن: حوثی اور مزاحمت کاروں کے درمیان گھمسان کی جنگ، بھاری جانی اور مالی نقصان کا اندیشہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں اتحادی ممالک کے جنگی طیاروں نے آئینی حکومت کی بحالی کے لیے جاری فوجی آپریشن کے دوران حوثی باغیوں کے کئی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں دشمن کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا گیا۔ دوسری جانب ملک کے کئی شہروں میں باغیوں اور مزاحمت کاروں کے… Continue 23reading یمن: حوثی اور مزاحمت کاروں کے درمیان گھمسان کی جنگ، بھاری جانی اور مالی نقصان کا اندیشہ