برطانیہ کو یورپی یونین میں شامل رہنا چاہیے،اوباما
لندن (نیوزڈیسک )امریکی صدر براک اوباما کہا ہے کہ برطانیہ عالمی سطح پر اپنا اثر رسوخ قائم رکھنے کے لیے یورپی یونین میں ضرور شامل رہے۔بی بی سی سےبات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ برطانیہ کی یورپی یونین کی رکنیت بحراقیانوس کے پار اتحاد کی مضبوطی کے لیے بہت زیادہ اعتماد فراہم کرتی ہے۔… Continue 23reading برطانیہ کو یورپی یونین میں شامل رہنا چاہیے،اوباما