منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

گھر بیچ کر 50 لاکھ پارٹی فنڈ دیا ، پارٹی ٹکٹ نہیں ملا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے مشرقی علاقے نرکٹیا سیٹ سے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر راشٹریہ لوک سمتا پارٹی کے ایک لیڈر اشوک گپتا پارٹی کی پریس کانفرنس میں اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور دھاڑیں مار مار کر رونے لگے اور تقریباً ایک گھنٹے تک زارو قطارروتے رہے۔ انہوں نے پارٹی صدر اوپندرکشوایا پرااقرباءپروری کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کشواہانے اپنے سمدھی کو ٹکٹ دے کرمیرے ساتھ زیادتی کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنا مکان بیچ کر 50 لاکھ روپے پارٹی فنڈ میں جمع کرائے مگر اس کے باوجود نرکٹیا گنج سے پارٹی ٹکٹ پارٹی صدر نے اپنے سمدھی کو دیدیا ہے ۔

مزید پڑھئے:عمران خان نے 55افراد کو تحریک انصاف سے نکال دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…