گرل سکاﺅٹس نے وائٹ ہاﺅس کے لان میں کیمپ لگا کر رات گزاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا میں گرل سکاو¿ٹس نے وائٹ ہاو¿س کے جنوبی لان میں کیمپ لگا کر رات گزاری ، صدر باراک اوباما اور مشعل نے بھی لڑکیوں کا ساتھ دیا۔ بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر دو سال گزارنے والی امریکی خلاباز کیتھرین کول مین نے گرل سکاو¿ٹس کی رہنمائی کی۔ پچاس سے زائد لڑکیاں… Continue 23reading گرل سکاﺅٹس نے وائٹ ہاﺅس کے لان میں کیمپ لگا کر رات گزاری