مراکش میں علماء کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عا ئد
رباط(نیوزڈیسک)مراکش کے شاہ محمد ششم نے ملک میں پہلی مرتبہ آئمہ اور خطباء کی سیاست میں شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔شاہی فرمان کے مطابق کسی بھی نوعیت کے دینی ذمہ داریاں ادا کرنے والے مراکشی شہریوں پر سیاست یا یونین سازی پر پابندی ہو گی۔ نیز دینی شعائر کی ادائیگی کی راہ میں… Continue 23reading مراکش میں علماء کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عا ئد