اسرائیل فلسطینی قیدی کی رہائی کے لیے رضامند
مقبو ضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک)اسرائیلی حکام نے اسرائیل نے ایک فلسطینی قیدی کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جو گذشتہ پچپن دنوں سے بھوک ہڑتال پر ہیں اور ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ فلسطینی قیدی 37 سالہ قادر عدنان رفتہ رفتہ کھانا پینا شروع کر دیں… Continue 23reading اسرائیل فلسطینی قیدی کی رہائی کے لیے رضامند