جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فغان طالبان نے افغان وفد کے ساتھ ناروے میں غیررسمی مذاکرات میں حصہ لینے کا اعتراف کرلیا

datetime 6  جون‬‮  2015

فغان طالبان نے افغان وفد کے ساتھ ناروے میں غیررسمی مذاکرات میں حصہ لینے کا اعتراف کرلیا

کابل(نیوزڈیسک)افغان طالبان نے افغان وفد کے ساتھ ناروے میں غیررسمی مذاکرات میں حصہ لینے کا اعتراف کیا ہے جس سے عسکریت پسندوں کے بڑھتے ہوئے حملوں سے قطع نظر بات چیت کا عمل آگے بڑھنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان حکام کی جانب سے طالبان سے امن مذاکرات کی دوبارہ بحالی… Continue 23reading فغان طالبان نے افغان وفد کے ساتھ ناروے میں غیررسمی مذاکرات میں حصہ لینے کا اعتراف کرلیا

پاکستان افغانوں کو دھوکہ دینا بند کرے ,حامد کرزئی

datetime 6  جون‬‮  2015

پاکستان افغانوں کو دھوکہ دینا بند کرے ,حامد کرزئی

کابل (نیوزڈیسک)افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دہشتگردی اور انتہا پسندی کو ہوا دے رہا ہے .افغانوں کو کسی قوم کے دعوﺅں پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے .اپنے فیصلے خود کرنے چاہئیں .چین افغانستان میں قیامِ امن کےلئے انتہائی اہم کردار ادا کرسکتا… Continue 23reading پاکستان افغانوں کو دھوکہ دینا بند کرے ,حامد کرزئی

کینیڈا میں گرفتار پاکستانی کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 6  جون‬‮  2015

کینیڈا میں گرفتار پاکستانی کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

اوٹاوا(نیوزڈیسک) کینیڈا میں امریکی قونصلیٹ پر مبینہ حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری جہانزیب ملک کو پاکستان بدرکرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جہانزیب ملک پر داعش سے متاثر ہونے کا الزام ہے ۔ جسے کینیڈین امیگریشن حکام نے سیکیورٹی رسک قرار دے کر پاکستان بدرکرنے کا… Continue 23reading کینیڈا میں گرفتار پاکستانی کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

افغانستان ` تین امریکی ڈرون حملوں میں 51 افراد جاں بحق

datetime 6  جون‬‮  2015

افغانستان ` تین امریکی ڈرون حملوں میں 51 افراد جاں بحق

کابل (نیوزڈیسک)افغانستان میں تین امریکی ڈرون حملوں میں 51 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے .ڈرون نے جنازے میں شریک افراد کو نشانہ بنایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ڈرون نے افغان صوبہ خوست میں تدفین میں شامل افراد کو نشانہ بنایا۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈرون کی بمباری سے تدفین میں شریک افراد… Continue 23reading افغانستان ` تین امریکی ڈرون حملوں میں 51 افراد جاں بحق

قرضے دینے والے عالمی ادارے ذلت آمیز شرائط عائد نہ کریں،یونانی وزیراعظم

datetime 6  جون‬‮  2015

قرضے دینے والے عالمی ادارے ذلت آمیز شرائط عائد نہ کریں،یونانی وزیراعظم

ایتھنز(نیوزڈیسک)یونان کے وزیرِ اعظم نے خبردار کیا ہے کہ معاشی مشکلات سے بچنے کے لیے ایتھنز کو ہنگامی طور پر رقم کی ضرورت ہے لیکن قرضے دینے والے عالمی ادارے ذلت آمیز شرائط عائد نہ کریں۔وزیرِاعظم ایلیکس تسیپرس نے کہا اس وقت یورپی اتحاد اور آئی ایم ایف سے جاری مذاکرت ’نازک ترین‘ مرحلے میں… Continue 23reading قرضے دینے والے عالمی ادارے ذلت آمیز شرائط عائد نہ کریں،یونانی وزیراعظم

بھارت ،بنگلہ دیش میں زمینی لین دین کا معاہدہ طے پاگیا

datetime 6  جون‬‮  2015

بھارت ،بنگلہ دیش میں زمینی لین دین کا معاہدہ طے پاگیا

ڈھاکہ (نیوزڈیسک )بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنے پڑوسی ملک بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے کاآغاز کردیا ہے، جس کے دوران وہ اور ان کے میزبان سرحدی تنازعات کے تصفیے کے لیے زمینی لین دین کے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کریں گے۔ یہ معاہدہ 150 سے زیادہ بستیوں کے لین دین پر مبنی… Continue 23reading بھارت ،بنگلہ دیش میں زمینی لین دین کا معاہدہ طے پاگیا

داعش نے کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری شروع کردی ، آسٹریلوی وزیر خارجہ

datetime 6  جون‬‮  2015

داعش نے کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری شروع کردی ، آسٹریلوی وزیر خارجہ

سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بشپ کا کہنا ہے کہ داعش کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں ظاہر کرتی ہیں کہ یہ اس کے جنگجو کیمیائی ہتھیار بنانے کے لئے تیار ہیں اور اس مقصد کے لئے یہ لوگ بہت جلد ماہرین کی خدمات بھی حاصل کرلیں گے۔آسٹریلوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اس میں… Continue 23reading داعش نے کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری شروع کردی ، آسٹریلوی وزیر خارجہ

واشنگٹن ،وائٹ ہاﺅس جاسوس طیارے کی اطلاع پر تھوڑی دیر کے لئے بند

datetime 6  جون‬‮  2015

واشنگٹن ،وائٹ ہاﺅس جاسوس طیارے کی اطلاع پر تھوڑی دیر کے لئے بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاﺅس کو جاسوس طیارے کی اطلاع پر تھوڑی دیر کے لئے بند کر کے سکیورٹی بڑھادی گئی دو ماہ کے دوران دوسری بار ڈرون کی پرواز کی وجہ سے امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ کوبند کرنا پڑا ہے۔کڑے پہروں کے سائے میں بنے امریکی صدر کی… Continue 23reading واشنگٹن ،وائٹ ہاﺅس جاسوس طیارے کی اطلاع پر تھوڑی دیر کے لئے بند

معروف سائنسدان ڈاکٹر امینہ گوریب فاکم نے ماریشس کی صدر کا حلف اٹھالیا

datetime 6  جون‬‮  2015

معروف سائنسدان ڈاکٹر امینہ گوریب فاکم نے ماریشس کی صدر کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف سائنسدان ڈاکٹر امینہ گوریب فاکم نے ماریشس کی صدر کا حلف اٹھالیا۔ امینہ بحرِہند کے اس جزیرے کی پہلی خاتون سربراہ ہیں۔امینہ گوریب فاکم نے اپنی حلف برداری کی تقریب کے بعد کہا ”میرا عزم ہے کہ میں ماریشین قوم کو ایک پرچم تلے اکھٹا کروں۔“یہ تقریب دارالحکومت پورٹ لوئس کے… Continue 23reading معروف سائنسدان ڈاکٹر امینہ گوریب فاکم نے ماریشس کی صدر کا حلف اٹھالیا