افریقہ کی گرم ہواﺅں نے ٹھنڈے یورپ کو لپیٹ میں لے لیا
میڈریڈ(نیوزڈیسک)افریقا سے آنے والی گرم ہواﺅں نے ٹھنڈے یورپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ماہرین نے یورپ میں درجہ حرارت 40ڈگری تک جانے کی پیش گوئی کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیرس میں پارہ 39 ڈگری تک جا پہنچا، گرمی سے پریشان لوگوں نے پارکوں اور سوئمنگ پولز کا رخ کرلیا۔ اسپین کے دارالحکومت… Continue 23reading افریقہ کی گرم ہواﺅں نے ٹھنڈے یورپ کو لپیٹ میں لے لیا