بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایتھنز: وزیراعظم الیکسیس ٹیپراس کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایتھنز(نیوز ڈیسک)یونان میں بائیں بازو کی جماعت کے وزیراعظم الیکسیس ٹیپراس کی نئی تشکیل کردہ کابینہ کے وزرائنے حلف اٹھا لیا ہے۔ بدھ کو عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق نئی کابینہ نے ملک کی بگڑتی ہوتی ہوئی اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے کے عمل کا ا?غاز کرنے کا عزم کیا ہے۔ یونان کو قرضہ دینے والے اداروں کو پیغام کے طور پر وزیراعظم ٹیپراس نے وہی وزراءکابینہ میں شامل کئے ہیں، جن پر مشتمل ٹیم نے یورپی یونین کے ساتھ بیل آوٹ پیکج بارے مذاکرات کیے تھے۔ اس نئی حکومت کی انتظامیہ کو پناہ گزینوں کی آمد کے باعث پیدا ہونے والے بحران کا بھی سامنا ہو گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…