عوام کے مسترد شدہ لوگ جمہوریت کا احترام کریں: مودی
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عوام کے مسترد شدہ لوگ جمہوریت کا احترام کریں اور قوم کو آگے بڑھنے دیں۔ انہوں نے جی ایس ٹی بل کی منظوری میں رکاوٹ ڈالنے پر کانگریس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور سونیا گاندھی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading عوام کے مسترد شدہ لوگ جمہوریت کا احترام کریں: مودی







































