جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران تمام مسائل کی جڑ ہے، یورپی پارلیمنٹ

datetime 4  جون‬‮  2015

ایران تمام مسائل کی جڑ ہے، یورپی پارلیمنٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یورپی یونین کی پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ ایران مشرق وسطیٰ کے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا مرتکب ہے۔ تہران مسئلے کے حل کا حصہ نہیں بلکہ خود مسئلہ اور مشرق وسطیٰ میں تمام بحرانوں کی جڑ ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یورپی یونین کے 220 ارکان پارلیمنٹ نے اپنے… Continue 23reading ایران تمام مسائل کی جڑ ہے، یورپی پارلیمنٹ

لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کا داعش کے چنگل میں آنے کا اندیشہ

datetime 4  جون‬‮  2015

لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کا داعش کے چنگل میں آنے کا اندیشہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روہنگیا میں مقامی حکومت کے مظالم سے تنگ آ کر ایشیائی ملکوں میں پناہ کے متلاشی ہزاروں مسلمانوں کو دولت اسلامیہ “داعش” اپنی صفوں میں بھرتی کرسکتی ہے کیونکہ مسلمان ملکوں نے انہیں اپنے ہاں پناہ دینے سے انکار کر کے “داعش” کے لیے راستے ہموار کردیے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق… Continue 23reading لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کا داعش کے چنگل میں آنے کا اندیشہ

سعودی شہریوں کو بادشاہ کے خلاف عدالت جانے کا حق مل گیا

datetime 4  جون‬‮  2015

سعودی شہریوں کو بادشاہ کے خلاف عدالت جانے کا حق مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مملکت کے کسی بھی شہری کو بادشاہ اور ولی عہد سمیت شاہی خاندان کے کسی بھی فرد کے خلاف کوئی شکایت ہو تو وہ عدالت کا درازہ کھٹکھٹا سکتا ہے۔ آئین کی رو سے کسی کو کوئی تحفظ حاصل نہیں ہے اور… Continue 23reading سعودی شہریوں کو بادشاہ کے خلاف عدالت جانے کا حق مل گیا

برطانوی صحافی نے ملکہ برطانیہ کی موت کاٹوئٹ کردیا،ادارے کی معافی

datetime 4  جون‬‮  2015

برطانوی صحافی نے ملکہ برطانیہ کی موت کاٹوئٹ کردیا،ادارے کی معافی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے کی خاتون صحافی نے ملکہ برطانیہ کی موت کا غلط ٹوئٹ کردیا، ادارے کو معافی مانگنا پڑی۔ برطانوی نشریاتی ادارے میں کام کرنے والی خاتون صحافی ایمن خواجہ کے ملکہ برطانیہ کی پہلے طبیعت خرابی اور پھر موت کے ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی، غلطی کا احساس… Continue 23reading برطانوی صحافی نے ملکہ برطانیہ کی موت کاٹوئٹ کردیا،ادارے کی معافی

دنیاکے بڑے مجرموں کی فہرست ،مودی کی تصویربھی شامل

datetime 3  جون‬‮  2015

دنیاکے بڑے مجرموں کی فہرست ،مودی کی تصویربھی شامل

لاہور(نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرچ انجن گوگل پر دنیا کے دس سب سے بڑے مجرموں کی تلاش کی جائے تو اس میں بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی کی تصویر بھی شامل ہے۔ سوشل میڈیا کے صارفین کے نزدیک دنیا کے 10 سب سے بڑے مجرموں کی تلاش کے نتائج میں بھارتی… Continue 23reading دنیاکے بڑے مجرموں کی فہرست ،مودی کی تصویربھی شامل

امریکہ میں مسلم طالب علم پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

datetime 3  جون‬‮  2015

امریکہ میں مسلم طالب علم پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

لاس اینجلس(نیوزڈیسک )امریکی میں ایک مسلم شخص کو پولیس نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ۔ مقتول کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ 20 سالہ فراس مراد واقعے کے موقع پر غیر مسلح تھا۔یہ واقعہ امریکی شہر لانگ بیچ پر گزشتہ بدھ کو پیش آیا تھا۔ پولیس کے مطابق مقتول کو قتل کرنے سے قبل اسے… Continue 23reading امریکہ میں مسلم طالب علم پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

افغانستان ،داعش جنجگوﺅں نے طالبان سے ہاتھ کردیا

datetime 3  جون‬‮  2015

افغانستان ،داعش جنجگوﺅں نے طالبان سے ہاتھ کردیا

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہارمیں داعش کے جنجگوﺅں اورافغانستان طالبان کے درمیان لڑائی کاسلسلہ جاری ،دہشتگرد تنظیم نے 10افغان طالبان کے سرقلم کردیئے اوران کے گھروں کونذرآتش کردیاہے جبکہ سکیورٹی فورسسز نے تازہ کارروائی میں 43عسکریت پسند ہلاک اور11زخمی کردیئے جبکہ لڑائی کے دوران دوافغان فوجی بھی مارے گئے ۔

سعودی عرب سے 200پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2015

سعودی عرب سے 200پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر کام کرنے والے 200پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ 200پاکستانی عمرہ ویزہ پر سعودی عرب گئے تھے جنہیں کام کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ سعودی حکومت نے 200 پاکستانیوں کو 3ماہ جیل میں سزا دینے کے بعد ڈی پورٹ کر دیا ۔… Continue 23reading سعودی عرب سے 200پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

پاکستان کو امریکی اسلحہ کی فروخت،بھارتی وزیردفاع کی مشکوک حرکات

datetime 3  جون‬‮  2015

پاکستان کو امریکی اسلحہ کی فروخت،بھارتی وزیردفاع کی مشکوک حرکات

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی جانب سے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی مخالفت اور زہریلا پروپیگنڈا جاری‘ دہشت گردی کا جواب دہشت گردی سے دینے کا متنازعہ بیان دینے والے بھارتی وزیر دفاع منوھر پاریکر نے امریکہ کی جانب سے پاکستان کو ہتھیاروں کی فراہمی پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ بدھ کو یہاں اپنے امریکی… Continue 23reading پاکستان کو امریکی اسلحہ کی فروخت،بھارتی وزیردفاع کی مشکوک حرکات