سعودی عرب میں المناک سانحہ،سینکڑوںافرادزخمی،متعددجاںبحق
ریاض (نیوزڈیسک)سعودی سول ڈیفنس حکام نے بتایا ہے کہ تیل پیدا کرنے والی بڑی کمپنی سعودی آرامکو کے رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک اور غیرملیکیوں سمیت 200 زخمی ہو گئے ہیں۔ آرامکو کمپنی کے مطابق آگ اتوار کو علی الصبح لگی جس میں ابتدائی طور پر دو افراد کی ہلاکت اور… Continue 23reading سعودی عرب میں المناک سانحہ،سینکڑوںافرادزخمی،متعددجاںبحق