پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

اسلامی شدت پسندی کے خلاف جنگ ہماری جنگ ہے،ڈیوڈکیمرون

datetime 22  جولائی  2015

اسلامی شدت پسندی کے خلاف جنگ ہماری جنگ ہے،ڈیوڈکیمرون

برمنگھم(نیوزڈیسک )برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہاہے کہ اسلامی شدت پسندی کیخلاف جنگ ہماری نسل کی جنگ ہے، برطانوی اقدارمشترکہ ہیں اوراب ثقافتی حساسیت کی بنیادپرآنکھیں بندنہیں کی جائیں گی۔انھوں نے برمنگھم میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان سازشی نظریات کی مذمت، تشددمستردکرنے اوراسلام کی غلط توجیح کرنیوالوں کوشکست دینے کیلیے حکومت کی… Continue 23reading اسلامی شدت پسندی کے خلاف جنگ ہماری جنگ ہے،ڈیوڈکیمرون

بھارت میں کسانوں کی خودکشیوں میں ریکارڈ اضافہ

datetime 22  جولائی  2015

بھارت میں کسانوں کی خودکشیوں میں ریکارڈ اضافہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک) دنیا بھر میں سب اچھا کا راگ الاپنے والے بھارت کا یہ حال ہے کہ بھارت کے غربت سے تنگ کسانوں میں خود کشیوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کسانوں میں خودکشیوں کا سب سے زیادہ رجحان بھارتی ریاست کرناٹکا میں دیکھا جارہا ہے اور ریاست کے… Continue 23reading بھارت میں کسانوں کی خودکشیوں میں ریکارڈ اضافہ

نیتن یاھو کا امریکی وزیر کے ساتھ نیوز کانفرنس سے انکار

datetime 22  جولائی  2015

نیتن یاھو کا امریکی وزیر کے ساتھ نیوز کانفرنس سے انکار

یروشلم (نیوزڈیسک )ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان تہران کے متنازع جوہری پروگروام پر طے پائے معاہدے پر سیخ پا اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے دورے پر آئے امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے انکار کر دیا۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہ نمائوں کے درمیان منگل… Continue 23reading نیتن یاھو کا امریکی وزیر کے ساتھ نیوز کانفرنس سے انکار

امریکی فضائی حملے میں خراسان گروپ کے رہنما ہلاک

datetime 22  جولائی  2015

امریکی فضائی حملے میں خراسان گروپ کے رہنما ہلاک

دمشق (نیوزڈیسک )شام میں سرگرم القاعدہ سے منسلک خراسان گروپ کے رہنما محسن الفضلی مبینہ طور پر ایک امریکی فضائی حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔پینٹاگون کے ترجمان نے منگل کو بتایا کہ کویتی شہری محسن الفضلی کو آٹھ جولائی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ شام میں سرمندہ کے قریب سفر کر رہے… Continue 23reading امریکی فضائی حملے میں خراسان گروپ کے رہنما ہلاک

تین ہسپانوی صحافی شام میں لاپتہ

datetime 22  جولائی  2015

تین ہسپانوی صحافی شام میں لاپتہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سپین کے ذرائع ابلاغ کے مطابق تین ہسپانوی صحافی شام میں لاپتہ ہوگئے اور خیال کیا جارہا ہے کہ انھیں اغوا کر لیا گیا ہے۔انتونیو پاپلیگا، ہوزے مینوئل لوپیز اور انیجل ساسترے شام کے شمالی شہر حلب میں کام کر رہے تھے۔سپین کی پریس ایسوسی ایشن ایف اے پی ای کے مطابق ان… Continue 23reading تین ہسپانوی صحافی شام میں لاپتہ

اقوام متحدہ کا پہلا امدادی بحری جہاز یمن پہنچ گیا

datetime 22  جولائی  2015

اقوام متحدہ کا پہلا امدادی بحری جہاز یمن پہنچ گیا

صنعاء (نیوزڈیسک )جنگ سے متاثرہ یمن میں تقریبا چار ماہ بعد پہلی مرتبہ اقوام متحدہ کا بحری جہاز اشیائے خورونوش پر مشتمل امدادی سامان لے کر ملک کے جنوبی شہر عدن کی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔سعودی اتحاد کہ فضائی بمباری اور حوثی باغیوں اور مقامی ملیشیا کے درمیان جاری جھڑپوں کے سبب اس بندرگاہ… Continue 23reading اقوام متحدہ کا پہلا امدادی بحری جہاز یمن پہنچ گیا

پتھرمار فلسطینیوں کے لیے 20 سال قید کا ظالمانہ قانون منظور

datetime 22  جولائی  2015

پتھرمار فلسطینیوں کے لیے 20 سال قید کا ظالمانہ قانون منظور

یروشلم (نیوزڈیسک )اسرائیل کی پارلیمان نے گاڑیوں اور سڑکوں پر پتھر پھینکے والے فلسطینیوں کو بیس سال تک قید کی سزا دینے کے لیے ظالمانہ قانون کی منظوری دے دی ہے۔ایک فلسطینی عہدے دار نے اس اقدام کو نسل پرستانہ اور جابرانہ قرار دیا ہے۔اسرائیلی پارلیمان کے انہتر ارکان نے سوموار کی شب اس قانون… Continue 23reading پتھرمار فلسطینیوں کے لیے 20 سال قید کا ظالمانہ قانون منظور

کیلی فورنیا میں ایک گھر سے 5 افراد کی نعشیں برآمد

datetime 22  جولائی  2015

کیلی فورنیا میں ایک گھر سے 5 افراد کی نعشیں برآمد

نیویارک (نیوزڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک گھر سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں، امریکی پولیس کے مطابق کیلی فورنیا کے علاقے موڈسٹو میں ایک شخص کی ٹیلی فون کال پر گھر کی تلاشی لی گئی۔ جہاں سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ابتدائی طور پر قتل کی وجوہات سے متعلق معلوم… Continue 23reading کیلی فورنیا میں ایک گھر سے 5 افراد کی نعشیں برآمد

سوروچ بم دھماکے کے مشبہ حملہ آور کی شناخت ہو گئی

datetime 22  جولائی  2015

سوروچ بم دھماکے کے مشبہ حملہ آور کی شناخت ہو گئی

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے بتایا ہے کہ سوروچ میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کے مشتبہ حملہ آور کی شناخت ہوگئی ہے۔ملک کے وزیراعظم شام سے متصل سوروچ کا دورہ کرنے والے ہیں۔ان کا یہ بیان پیر کو جنوبی شہر سوروچ میں ہونے والے بم دھماکے بعد سامنے آیا ہے جس میں… Continue 23reading سوروچ بم دھماکے کے مشبہ حملہ آور کی شناخت ہو گئی